عطا رفیع کا بلاگ ہیک کرلیاگیا

اردو بلاگرعطا رفیع کا بلاگ عطا رفیع کا مدّونہ  ہیک کر لیا گیا ہے
ان کا بلاگ کھولنے پر کچھ اس قسم کا پیغام دستیاب ہو رہا ہے
Dear Site Admin, We are sorry for hacking your site but we need ur site to send Message to the World! Thanks U so much!
========>>>Message To the World! <<<========
The Rakhine state in Myanmar is a peaceful state until the Muslim terrorists from Bengladesh (named themselves as Rohingya) has invaded. Those Muslims terrorists are funded by the Islamic Organization alike OIC and they have all the well-known medias under their control so that the people of the world cannot see the truth. This is the only way left for the citizen of Myanmar to expose the truth of who is really being abused. Pls imagine…. what if you were there… what if you were an innocent person living in Rakhine abused by Muslim terrorists……These photos shown on the page are just a small part of what is really happening in the State of Rakhine.. We would like to let all our brother Rakhine knows that we are with them, we share their sorrow and we would like the world to see the truth
پھر درمیان میں شائد برما میں ہلاک ہونے والوں کی ہولناک تصاویر ہیں
اور پھر آخر میں

Hacked By Myanmar Hackers Unite4m
Attackers = 3r0$!0n & $0m30n3

اس طرح جانے کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟؟؟
کیا آپ کچھ جانتے ہیں؟
Advertisements
12 comments
  1. بیٹا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھر مذہب اور فکر سے تعلق رکھنے والے شدت پسند یا فعال گروپس اسی طرح لوگوں کی سائٹس نہیں بلکہ پورا ویب ہوسٹنگ سرور ہیک کر کے اپنے پیغام پر مبنی فائل لوڈ کر دیتے ہیں ےاکہ ان کا پیغام لوگوں ک پہنچے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اس سے ہوسٹنگ سرور والوں کو مصیبت پڑے گی ، دو چار دن محنت کر کے وہ سب کنزیومر کا ڈیٹا ری اپلوڈ کریں تو یہ سائٹس بحال ہوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے ساتھ دو مرتبہ ایسا ہو چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتا رہا ہے ہوتا رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
    خوش آباد

    • پر جسے نہین آتے یہ کام وہ کیا کرے اپنے بچاؤ کے لئے

  2. معاف کیجیے گا میں نے پوسٹ میں لنک دیکھنا بھول گیا تھا۔ واقعی یہ بلاگ ہیک ہوگیا ہے۔

    • کوئی بات نہیں
      ویسے عیدختم اب میرے بلاگ سے تحریروں کی بارش بھی ختم ہو جائے گی
      امید ہے ناراضگی بھی ختم ہو جائے گی

      ویسے کم سے کم اس بلاگ پر آنا تو ہوا آپ کا
      کبھی تبصرہ جو نہین کیا تھا آپ نے
      اس بہانے آئے تو سہی تبصرہ کے لئے
      تشریف لانے کا شکریہ

  3. واہ ارتقاء جی آپ نے چوری پکڑ لی۔
    مجھے ایس ایم ایس پر ایم بلال ایم کے ذریعے پتہ چلا اور انہوں نے آپ کی پوسٹ دیکھی ہوگی۔
    مجھے رات ایک بجے پتہ چلا۔
    پھر ادھر ادھر فون گھمایا لیکن عید ہے نا۔ پتہ نہیں کب درست ہوجائے۔ باقی کیسے ہوا یہ جلد ہی بلاگ کی واپسی پر لکھوں گا۔ ان شاء اللہ
    بہت شکریہ آپ کی پوسٹ کا۔

    اور ہاں عیدِقرباں مبارک

    • جی رات کو جب گائے کی خدمت میں سب لگے تھے تو میں آئی سوچا بلاگ چیک کروں آپ کے بلاگ پر آنا ہوا
      عنیقہ جی کی تحریر پھر سے پڑھنے کا دل چاہا آپ کے بلاگ پر تو جانے کیا لکھا آیا میں سمجھی غلط لنک کھل گیا
      کئی بار چیک کیا تو وہی دھات کے 2 پاٹ سو پھر جان لیا کہ واقعی ہیک آپ ہی کا بلاگ ہوا ہے
      پھر سوچا جانے کوئی چیک کرے نہ کرے اس کی خبر ہی بنا دی جائے اور بنا ڈالی

  4. Myanmar said:

    Fuck yourself Bangali Bitch …
    Feel the power of Myanmar …

    • منہ سنبھال کر بات کرو
      بنگال سے نہیں ہے میرا تعلق
      تمہاری پاور صرف نہتوں پر ہی چلتی ہوگی
      اور اسے پاور نہیں ظلم کہتے ہیں
      اور ظلم کرنے والا کب تک ظلم کرے گا؟
      ایک دن خود ہی پچھتاتا ہے
      بلاگ ہیک کرنا کوئی قابل فخر کام نہیں
      کوئی ایسا کام کیا ہوتا جو تمہیں سراٹھا کر چلنے کا موقع دیتا تو کیا ہی بات تھی

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

w

Connecting to %s

%d bloggers like this: