قربانی کے جانوروں کی عمریں

قربانی کا جانور شرعی محدود عمرکا ہونا ضروری ہے ۔اس حوالے سے ہمیں احادیث سے کچھ یوں روایات ملتی ہیں:

عن جابر قال قال رسول الله ﷺ لاتذبحوا الامسنة الاان يعسرعليکم فتذبحوا جذعة من الضان
سیدنا جابرؓسے روایت ہے انہوں نے فرمایا حضرت رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا  تم صرف اور صرف  مسنۃ   ہی ذبح کرو لیکن اگر تمھیں دشواری پیش آئے تو ضأن (بھیڑ، چھترا، دنبہ) ایک سالہ ذبح کرلو (صحیح مسلم شر یف ج 2،ص155،حدیث نمبر:1963)
بعض لوگوں نے اس صحیح حدیث پر اعتراض کیا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں ہے کیونکہ ابو زبیر مدلس راوی ہے اور وہ اس حدیث کو  عن سے روایت کررہا ہے۔ جبکہ لیث بن سعد کے علاوہ جو کوئی بھی ابو زبیر کی معنعن روایت نقل کرے وہ قابل احتجاج نہیں ہوتی۔ لہذا مدلس کا عنعنہ مردود ہونے کی وجہ سے یہ حدیث بھی ساقط الاعتبار ہے۔ یہی بات علامہ البانی ﷫نے سلسلہ ضعیفہ 157/1 میں اور ارواء الغلیل 258/4 میں کہی ہے۔
اس اعتراض کا جواب یہ ہے کہ امام مسلم ﷫نے مدلسین کی جو معنعن روایات اپنی صحیح میں نقل کی ہیں وہ سماع پر محمول ہیں اور  یہ حدیث جابر بن عبداللہ ﷜سے ابو زبیر نے سنی ہے۔امام ابو عوانہ یعقوب بن اسحاق الأسفرائینی نے اس سماع کو بایں الفاظ اپنی مسند میں نقل کیا ہے۔
   حدثنا ابن المنادی ، قال : ثنا یونس بن محمد ، قال : ثنا أبو خیثمة ، وحدثنا الصغانی ، قال : ثنا حسن بن موسى الأشیب ، قال : ثنا زهیر ، بإسناده مثله ، رواه محمد بن بكر عن ابن جریج ، حدثنی أبو الزبیر ، أنه سمع جابرا ، یقول وذكر الحدیث
 (مستخرج أبی عوانة  – مبتدأ كتاب الأضاحی، باب بیان وجوب الأضحیة  – حدیث6316‏ )
لہٰذا اس صحیح حدیث سے ثابت ہوا کہ قربانی  مسنۃ  جانور ہی کی کرنی چاہیے اور اگر دشواری ہو تو پھر بھیڑ کی جنس سے   جذعہ   کرنے کی اجازت ہے۔
مسنہ ( یعنی دودانت والا ) کے علاوہ کوئی اورذبح نہ کرو لیکن اگر تمہیں مسنہ نہ ملے توبھيڑ کا جذعہ ذبح کرلو ۔(صحیح مسلم )
رسول اللہ ﷺاور صحابہ ؓ اجمعین ایسا جانور اِختیار کرتے جو مُسِنُّنٌ(مُذکر)، مُسِنَّۃٌ (مؤنث) ہوتا ۔ یعنی ،ہر وہ جانور جِس کے دانت تبدیل ہو چکے ہوں ، اور کہا گیا جِس کے سامنے والے دو مضبوط دانت نکل آئے ہوں (نیل الاوطار)
لہٰذا اونٹ پورے پانچ برس کا ہو تووہ ثنیہ کہلائے گا ۔
گائے، بھینس ،بیل یا بچھیا کی عمر دوبرس ہوتووہ ثنیہ کہلائے گی ۔
دنبہ ،مینڈھا بھیڑاور بکرایا بکری جب ایک برس کی ہوتووہ ثنیہ کہلائے گی ۔
مسنہ ،ثنیہ اوراس سے اوپروالی عمر کا ہوتا ہے اورجذعہ اس سے کم عمر کا ، یعنی جذعہ ایک سال کے جانور کوکہتے ہیں ۔
 لہٰذا اونٹ گائے اوربکری میں ثنیہ سے کم عمرکے جانوری کی قربانی نہیں ہوگی ، اوراسی طرح بھيڑ میں سے جذعہ سے کم عمرکے جانور کی قربانی صحیح نہيں ہوگی ۔
ہاں دنبہ اوربھیڑ (نہ کہ بکرا )اگر اتنا موٹا تازہ ہو کہ سال بھر کا معلوم ہو تو اس کی قربانی بھی جائز ہے۔(درِمختار ،ج9،ص533)
موجودہ دور میں جانوروں کو تول کر (وزن کرکے) خریدوفروخت کرنا بھی جائز ہے ایسی قربانی بلاشبہ درست اور جائز ہے۔
Advertisements
5 comments
  1. طارق بھائی خدا کو مانو۔۔۔۔۔
    سیارہ پر دن میں 10 پوسٹ میں سے 5 آپکی ہوتی ہیں

    • اوّل کہ نام درست لیجئے
      دوم تحریروں کی تعداد پر پابندی ہے تو بتلا دیجئے کہ کتنی ہونی چاہیئں؟
      جب وقوعہ نکل گیا تو پھر کیا فائدہ تحریر کا سو جلد از جلد موضوع پر بات کرنا چاہتی ہوں

      • معافی چاہتا ہوں۔۔۔۔۔ آپکے بلاگ کے حاسدوں نے یہ افواہ اڑائی ہوئی ہے کہ تحریم طارق دراصل طارق صاحب ہیں۔ لیکن اب چونکہ آپ نے تصیح کردی اس لیے آپکا اعتبار کرتا ہوں۔
        ویسے میرا خیال ہے کہ ہفتہ میں ایک پوسٹ بھی کافی ہے مگر آپکا شوق اور جنون دیکھ کر یہ کہہ سکتا ہوں کہ آپ روزانہ ایک پوسٹ کاپی پیسٹ۔۔۔۔۔اوہ معافی چاہتا ہوں لکھ لیں تو بلاگستان پر ایک عظیم احسان ہوگا۔
        کوئی قانون نہیں ہے بات اخلاقیات کی ہے۔

        • بھائی جی بس چند ہی دن کے یہ معاملات ہیں جنہیں ہم حج اور قربانی کہتے ہیں
          گر یہ دن بیت گئے تو پھر تیار کی گئیں تحریریں کس کام کی؟
          مذہبی تحریریں کتب سے نقل کر کے ہی بنائی جاتی ہیں خاص کر احادیث اور فقہ کے حوالے
          ہاں اس کے بعد مطلوبہ تشریح خود کی جاتی ہے
          جو آپ کے سامنے ہیں
          اور یہ تحریریں 1 ماہ پہلے سے تیار کی رکھی تھیں جو اب بھی کافی بڑی تعداد میں ڈرافٹ میں تیار رکھی ہیں
          جو شائد زندگی رہی تو اگلے سال کام آئیں گی
          اور رہی بات اس افواہ کی کہ پس پردہ کون ہے اس کی مجھے بھی فکر نہیں جو چاہیں لوگ کہتے رہیں
          احسان تو یہ ہو گا کہ مجھے بلاگستان سے ہی بے دخل کیجئے
          کم سے کم لکھنے کی آزادی تو ہو گی
          کیا اس کے لئے کوئی درخواست دینی ہوگی؟
          اس کے لئے بھی کوئی آپشن دیجئے نا۔۔۔۔!!!

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: