ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ  رضی اللہ عنہا افضل البشر بعد الانبیاء سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی ہیں۔آپ کی والدہ محترمہ کا نام سیدتنا  ام رومان رضی اللہ عنہا ہے ۔

عقد نکاح:

ہجرت سے تین سال قبل   ماہ شوال المکرم میں حضور  اکرم ﷺنے آپ سے نکاح فرمایا اور ایک ہجری میں رخصتی ہوئی اس وقت آپ کی عمر مبارک 9 سال تھی۔آپ کے علاوہ کسی اور بے بیاہی سے حضور اکرم ﷺنے نکاح نہیں فرمایا ۔

آپ کی کئی خصوصیات اور فضائل ہیں جن میں یہ ہے کہ آپ بستر نبوت پر ہوتیں اس حالت میں بھی نزول وحی ہوتا۔ آپ کی برأت اورپاکدامنی پر وحی نازل ہوئی ۔  صحیح بخاری ومسلم میں  حدیث مبارک ہے:

حَدَّثَنِى أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ  رضى الله عنها  زَوْجَ النَّبِىِّ    قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ  : يَا عَائِشَ هَذَا جِبْرِيلُ يُقْرِئُكِ السَّلاَمَ  قُلْتُ وَعَلَيْهِ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ . قَالَتْ وَهْوَ يَرَى مَا لاَ نَرَىحضرت ابوسلمہ بن عبد الرحمن  رضی اللہ  عنہما  سے  وایت ہے کہ  ام المؤمنین عائشہ صدیقہ  رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہحضرت  رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا : ائے عائشہ! یہ جبریل ہیں، تمہیں سلام کہتے ہیں ‘ تو میں  نے جواب دیا کہ ان پر سلام اور اللہ کی رحمت ہواورآپ نے ارشاد فرمایا  حضور اکرم ﷺوہ  دیکھتے ہیں  جو ہم نہیں  دیکھ سکتے ۔(صحیح بخاری  ،کتاب الأدب، باب من دعا صاحبه فنقص من اسمه حرفا، حدیث نمبر: 6201- صحیح مسلم ، باب فى فضل عائشة رضى الله تعالى عنها. ،حدیث نمبر:  6457)

ام المؤمنین رضی اللہ عنہا کا علمی مقام:

تقریباً 2210احادیث شریفہ آپ سے مروی ہیں  جامع ترمذی شریف میں روایت ہے:عَنْ أَبِى مُوسَى قَالَ مَا أَشْكَلَ عَلَيْنَا أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ –– حَدِيثٌ قَطُّ فَسَأَلْنَا عَائِشَةَ إِلاَّ وَجَدْنَا عِنْدَهَا مِنْهُ عِلْمًا. قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ  حِيحٌ غَرِيبٌحضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے ،آپ  فرماتے ہیں کہ ہم اصحاب رسول اللہ ﷺپر جب بھی  کسی  حدیث شریف سے متعلق (استنباط مسائل میں) مشکل ہوتی تو  ہم حضرت  عائشہ رضی اللہ عنہا  سے پوچھتے،اور آپ  کے پاس اس کا علم پاتے(جامع ترمذی، باب فضل عائشة رضى الله عنها. حدیث نمبر: 4257)ونیز جامع ترمذی شریف میں مروی ہے عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ قَالَ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَفْصَحَ مِنْ عَائِشَةَحضرت موسیٰ ابن طلحہ  رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ  رضی اللہ عنہا سے زیادہ کسی کو فصیح و بلیغ نہ دیکھا۔(جامع ترمذی، باب فضل عائشة رضى الله عنها. حدیث نمبر: 4258) ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،آپ  فرماتی ہیں: جبرئیل علیہ السلام نے فرمایا میں نے مشرق و مغرب کا ہر حصہ دیکھ لیا حضور نبی اکرم ﷺسے افضل کسی کو نہیں پایا اور کسی خاندان کو بنی ہاشم سے بڑھ کر فضیلت والا نہ پایا۔(معجم طبرانی ، بیہقی)

وصال مبارک

 حضور پاک ﷺکے وصال مبارک کے وقت آپ کی عمر شریف  اٹھارہ 18 سال تھی، آپ کا وصال اٹھاون 58 ہجری میں ہوا۔ نماز جنازہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے پڑھائی اور جنت البقیع میں تدفین عمل میں آئی ۔ 

Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: