مکروہ : پندھرواں حصہ

گزشتہ سے پیوستہ

قلعے میں جانے کے بعد ان لوگوں نے آپس میں سرگوشیوں میں ابن مقنع کی خدائی پر انگلیاں اٹھانا شروع کر دیں کہ یہ کیسا خدا ہے کہ ہم وہاں کٹ مر رہے تھے اور اس نے ہماری مدد نہ کی اورنہ ہی کوئی فرشتے ہمارے مدد کو بھیجے ، اگر ہم قلعے میں بر وقت واپس نہ آجاتے تو ہم سب ہی مارے جاتے۔
ابن مقنع ایسی جگہ بیٹھا تھا کہ جہاں چاند کی چاندنی براہ راست اس پر اس انداز سے پڑ رہی تھی کہ ماحول پرآسیبی ہو رہا تھا،جنگ میں شکست پر وہ بہت آرزدہ اور غضبناک ہو رہا تھا۔اپنے ماننے والوں کی یہ باتیں سن کر مزید بھڑک اٹھا۔
تم لوگوں کو معلوم ہے کہ تم نے کیا کیا ہے؟کتنی شرمناک حرکت کی؟قلعے میں بھاگ کر کیوں آگئے؟
جواباً انہوں نے کہا کہ اے رب کائنات،ہم اگر واپس نہ آتے تو مارے جاتے۔
کیا تمہاری پشت پر میں نہ تھا ؟اگر کچھ دیر اور ثابت قدم رہتے تو میں خود اپنے فرشتوں کے ساتھ آنے ہیوالا تھا مگر تمہاری بزدلی نے تمہارے حوصلے توڑ دیئے۔
وہ بڑے نادم ہوئے اور معافی مانگی اور کہا کہ آئندہ ایسا نہ ہوگا جو آپ کہیں گے وہی ہم کریں گے۔
کیا حکم دوں تم کو چھوٹی سی جنگ سے تم دل چھوڑ بیٹھے تم کیا شہادت کا درجہ پاؤ گے ،، اب جوجنگ ہو گیوہ اصل جنگ ہو گی، میرے فرشتے آسمان سے آنے والے ہیں وہ تمہیں دکھائی نہ دیں گے پر تمہارے شانہ بشانہ لڑیں گے۔
مریدوں نے شکریہ ادا کیا ور دبے پاؤں واپس چلے گئے۔ ابن مقنع جانتا تھا کہ اس کا قلعہ ناقابل تسخیر ہے چاروں جانب خندقیں اور گہرے کھڈے ہیں چاہے کچھ بھی کر لیں وہ قلعہ میں داخل نہ ہو سکیں گے اور موسم کی خرابی کے باعث بیماری اور لاچاری سے سوائے پاس جانے کے کوئی چارہ ہی نہ رہے گا، اور تب تک شائد باغی بھی اس کی مدد کو پہنچ جائیں اور مسلمانوں کو شکست کا منہ دیکھنا پڑے۔
رات ہو چکی تھی آسمان پر 2چاند نمودار ہو گئے۔اسلامی فوجوں میں کھلبلی مچ گئی ۔یہ کون سی آسیبی جگہ ہے جہاں آسمان پر2چاند نمودار ہوتے ہیں اور مزا یہ کہ 1چاندابتدائی دنوں کا جبکہ دوسرا چودھویں کے چاند کی طرح چمک رہا تھا۔خود زید بن یحٰیی بھی حیران تھا کہ یہ کیا معاملہ ہے؟تمام رات مسلمان فوجوں نے استغفار میں گزاردی۔صبح ہوئی تو فوج میں سے کچھ کو حقیقت جاننے کے لئے مقامی آبادی بھیجا گیا وہ جو خبر لائے عجیب تھی کہ یہ تو ابن مقنع نے ان پر مہربانی کی ہے اور وہ سب اس کو اپنا خدا تسلیم کرتے ہیں کہ وہ جو چاہے پیدا کر سکتا ہے۔
اسلامی فوج میں چند سپاہیوں کی عقل حیران تھی کہ وہ ابن مقنع کو کیا سمجھیں جادو گر یا خدا؟جادوگر سمجھیں تو بھی وہ ہلاک کر دے گا اور خدا ہوا تو اور بھی برا ہے ۔خدا ہونے کی بات انہیں ہضم نہیں ہو رہی تھی اور سب بالآخر اسے جادوگر مان چکے تھے۔دن پر دن اور راتیں گزرتی جا ری تھی فوجوں کے حوصلے ختم ہوتے جا رہے تھے وہ اسے بھی جادو ہی گرداننے لگے تھے۔
زید بن یحٰیی اپنے ساتھیوں کی بے دلی کو محسوس کر چکا تھا مگر وہ جان چکا تھا کہ وہ جادو نہیں ہے پر مشکل یہ تھی کہ وہ کیسے سمجھا ئے اپنے لشکر کو کہ نہ وہ جادوگر ہے اور نہ ہی خدا ۔شائد وہ بھی اسے ایک پراسرار شخصیت تسلیم کر چکا تھا ۔محاصرہ ہفتوں تک جاری رہا اور کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہ آئی۔
وہاں خلیفہ مہدی کے وقائع نویسوں نے اطلا ع دی کہ زید کی فوج ابن مقنع پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے مہدی کےماتھے پر بل آگئےاور پریشانی بھی لاحق ہوئی۔اس نے ابوعون نامی سپہ سالار کو وہاں روانہ کر دیا اور اب تک کے موصول حالات سے بھی اسے آگاہ کر دیا۔اس کے بعد دربار بغدار سے ناظم خراسان معاذ بن مسلم کا نام تجویز کیا گیا کہ ابن مقنع کے قلعے اسی کے علاقہ جات میں آتے تھے۔اور وہ ان علاقوں اور وہاں موجود اقوام سے اچھی طرح واقف ہو گا یہی سوچ کر اس کے ساتھ عقبہ بن مسلم کو بھی ساتھ کر دیا گیا ا جس کے ساتھ بڑی بھاری جمیعت تھی۔کچھ دنوں بعد ہی سیعد حرشی کو بھی لشکر کا افسر اعلٰی مقرر کر کے ان کے پیچھے روانہ کیا ۔
جاری ہے۔۔۔۔۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: