گستاخِ رسولﷺ کو سزا دو۔۔۔۔

یعنی مسلمانوں کی معصومیت INNOCENCE OF MUSLIMS آج کل ایک بدنام زمانہ اور دل آزار فلم

جو کہ ” الناس“ نامی مصری ٹیلی ویژن چینل نے ایک چھوٹے 13:50منٹ کے دورانئے پر (جسے ایک اسرائیلی پراپرٹی ڈیلر کے سرمائے سے بنایا گیا )مشتمل تھی پیش کیا اور ہمیشہ کی طرح اس فلم کا موضوع بھی محسن انسانیت پیغمبر آخرالزما ن حضرت محمدﷺ کی ذات بابرکت پر منفی اور بے بنیاد اعتراضات ہیں۔

افغانستان کی حکومت نے یہ شرمناک فلم یو ٹیوب پر آتے ہی اپنے ملک کی حد تک یو ٹیوب کو فوری طور پر بند کردیا ہے اور مصر اور لیبیا میں بھی یو ٹیوب کی سروس معطل ہونے کی اطلاعات بین الاقوامی میڈیا پر آرہی ہیں ،مگر پاکستان بھر میں اب بھی اس فلم کی یو ٹیوب پر کھلے عام نمائش جاری ہے۔اور کسی بھی قسم کی کوئی بھی پابندی پی۔ٹی اے کی جانب سے نہیں لگائی گئی اور تمام قسم کے دعوے جو کہ پیش کیئے جاتے ہیں وہ سب کہ اس نمبر080055055پر کال یا ای میل complaint@pta.gov.pkپر کال کر کے کسی بھی قسم کی گستاخانہ مواد پر مبنی ویب سائٹس کو بلاک کر وایئے قسم کے دعوے سب نام نہاد ثابت ہوئے۔

ہمیں اس ناپاک جسارت کے خلاف بھرپور احتجاج کرکے دنیا کو یہ پیغام پہنچائیں کہ مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں لیکن حضور پاک ﷺ کے بارے میں کسی بھی طرح کی گستاخی پر وہ ہرگز خاموش نہیں رہ سکتے۔ہماری  علماء کرام اور اامام و خطیب ِمساجد سے اپیل ہےکہ وہ اپنے جمعہ کے  خطابات میں اس توہین آمیز حرکت کے خلاف آواز بلند کریں اور نماز کے بعد پُرامن علامتی احتجاج کی پیشوائی کریں ۔اسلام دشمن شیطانی قوتیں وقفے وقفے سے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مسلمانوں کی دل آزاری کرتی رہتی ہیں ، تاکہ ان کو مجبور کرکے ردّعمل دکھانے پر آمادہ کیا جاسکے اور دنیا کو ان کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کرنے کا موقعہ ہاتھ آسکے، انہوں نے کہا کہ یورپ اور امریکہ میں اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں ایک بیمار نفسیات تیزی سے پروان چڑھ رہی ہے۔ جو کبھی کتابیں لکھ کر، کبھی کارٹون بناکر اور کبھی فلمیں بناکر اپنی ذہنی خباثت کا اظہار کر رہی ہے۔

جب ہماری جانب سے اس طرح کے واقعات پر احتجاج کیا جاتا ہے  تو مسلمانوں کو دہشت گرد اور بنیاد پرست کہا جاتا ہے کیا آزادی رائے کے حق کا یہ مطلب ہے’ کیا آزادی کا  صرف یہ مطلب ہے کہ مسلمان عورتوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کی جائے’ آج یورپ کے پارکوں میں نماز پڑھنے اور مساجد مین اذان کی اجازت نہیں ہے’ آزادی صرف مغرب کو ہے کہ وہ توہین رسالت ﷺکریں اور ہمارے شعائر کا مذاق اڑائیں ؟
دنیا بھر میں عالم اسلام کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آنا فطری امر ہے۔ اسلامی ممالک کے سربراہان اور اسلامی سربراہی کانفرنس تنظیم کو بھی اس پر موثر اور جاندار انداز میں صدائے احتجاج بلند کرنی چاہیے۔ کیونکہ ماضی میں سویڈن، ڈنمارک اور جرمنی میں توہین آمیز خاکوں اور دل آزار مواد کی شکل میں امت مسلمہ کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی جا چکی ہے اور اس منفی عمل کا تسلسل کے ساتھ جاری رہنا انتہائی افسوسناک ہے۔

نوٹ: کچھ عرصہ پہلے ویرٹ گلڈر نامی ڈچ سینٹرکی جانب سے بنائی گئی ایک اور دل آزار فلم” فتنہ“ کے نام سے بنائی گئی جس کے جواب میں بین الاقوامی تحقیق اور شخصیات کے تعاون سے فلم” سلام “بنائی گئی۔ جسے یو ٹیوب پر بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔ پاکستان کے تمام چینلز کو چاہیئے کہ وہ انگریزی میں بنائی گئی فلم سلام کو بلامعا ضہ چلائیں  اور اسے اردو زبان میں ڈب کر کے عوام کی آسانی کے لئے بھی سہولت مہیا کریں۔

Advertisements
12 comments
  1. Anonymous said:

    Mind your language Mr. Ajaz. (who probably you are not.) if you were be a sensible person then you would not have talked like this.

    You are probably an Indian commenting as Pakistani.:

    1.Ajaz
    2.goonda-sim
    3.(non-resident Pakistani)

    • Hasan said:

      Do you have any problem with this Gondal guy’s language too? If no, why not? You have one rule for yourself and another for others? You can do blasphemy but not others? That is one more reason why no one respects you religious terrorists.

    • ان کے پاس مائینڈ ہوتا تو یہ مسلمان نہ ہوتے کہ کھلی نشانیاں ان کے سامنے ہیں

  2. مرزا مردود ملعون کذاب پہ خدا کی لعنت ۔ اور مسلمانوں کی وقتی بے بسی کو کمزاوری کو بہانہ بنا کر دجال کی گود میں بیٹھ کر الٹا مسلمانوں کو برا بھلا کہنے والوں پہ خدا کی لعنت۔
    اعجاز لطیف کی عقل پہ ماتم کرنے کو جی چاہتا ہے ۔ احمق۔ تاریخ اٹھا کر دیکھو ۔ تاریخ سپر طاقتوں کا قبرستنان ہے۔ بڑی بڑی دجالی سپر طاقتیں اسی گھٹنوں کے بل ہوئیں اور پاش پاش ہوگئیں۔ آج اگر مسلمان کمزور ہیں تو کیا ہمیشہ یہ کمزور ہی رہیں گے؟
    نہیں۔ یہ اٹھیں گے اور اپنی پوری طاقت اور پورے قد سے اٹھیں گے ۔ اور اقوام عالم میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کریں گے۔ مگر تُف ہے اسمیں تم جیسے بد نصیب شامل نہیں ہونگے۔
    اور اسلئیے مسلمان اپنی عزت پہ حملہ شاید برداشت کر جائے ۔ اپنے نبی کریم صلیٰ اللہ علییہ وسلم کی ناموس پہ حملہ برداشت نہیں کرسکتا۔ اور یہ احساس وہ بیج ہے جو مسلمانوں کی فکر کو ایک توانا طاقت بنانے میں معاون ہوگا۔
    مسلمان اپنے مقام سے پیچھے ہوگئے ہیں مگر دنیا کی دیگر سپر طاقتوں کی طرح تاریخ کے دھندلکوں میں گُم نہیں ہوئے۔ اور دنیا کی امامت کا اپنا کھویا مقام دوبارہ حاصل کریں گے۔ اور اسمیں ایک زندگی نہیں کئی زندگیوں جتنی عمر لگ سکتی ہے۔ اور مسلمان اسوقت کے لئیے کوشاں ہیں۔ ضروری نہیں ایک پیڑ کاسایہ ہمیں ہماری زندگی میں ہی میسر ہوجائے۔ مگر یہ باتیں اعجاز لطیف تمھاری معکوس سوچ اور ماشہ بھر مغز اور تاریک باطن کی سمجھ میں نہیں آنے والی ۔
    اب میاں محمد بخش رحمتہ اللہ کا ایک شعر سن لو۔جو تمہارے جیسوں کے لئیے خاص ہے۔
    ۔؏قدر پھُلاں دا بلبل جانے ۔صاف دماغاں والی
    قدر پھُلاں گرج کی جانے ۔ مردے کھاون والی
    ترجمہ:۔پھولوں کی قدر بلبل جانتی ہے ۔ جس کا دماغ معطر ہے ۔ مردار خور چیل کو بھلا پھولوں کی قدر کیا معلوم۔
    سو۔ تُم دجالوں کا چھوڑا مردار پہ منہ مارتے ہوئے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان رسالت کی حفاظت مسلمانوں پہ چھوڑ دو۔جو مسلمانوں کے ایمان ہی نہیں روح میں رچی بسی ہے۔

  3. waqar ahmad said:

    خدا نے انسان کو عقل عطا کی ہے نہ کہ مذھب_
    یہ خدا پر جھوٹ اور بہتان ہے کہ اس نے نبی اور کتاب بھیجے ہیں_
    محمد کو اچھا شخص کہا نھیں جاسکتا، پیغمبری تو دور کی بات_ ویسے یہ رسالت چیز کیا ہوتی ہے_
    خدارا کچھ ہوش کرو _
    مزید معلومات کے لیۓ علی سینا کی کتابUnderstanding”
    Muhammad”کا مطالعہ کریں…
    visit:
    faithfreedom.org
    deism.com
    answering-islam.com

    • عقل ہوتے ہوئے بھی آُ نے یہ رائے دی۔۔؟؟/
      ابو جہل بھی شرما گیا ہو گا اتنی عجب بات اس کو بھی دماغ میں نہ آئی ہو گی

      • ککڑ۔ ہوش تو تمہیں کرنا چاہئیے ۔ کہ ماشہ بھر مغز کے ساتھ ٹیں تیں کر رہے ہو ۔ احمق تمھیں کیا پتہ خدا انھیں ہدایت دیتا ہے جنہیں وہ چاہے۔ اور تُم جیسے احمق اور اسلام سے بغض رکھنے والے پچھلے چودہ سو سال سے ذلیل ہوتے ہیں۔ اور انشاءاللہ تا قیامت ذلیل ہوتے رہیں گے۔اسلام کسی مرزا مردود ملعون کذاب کا شوشہ نہیں کہ لوگ تھُو تھۃو کرتے پھریں۔ یہ دین اسلام ہے ۔ جس کی حقانیت جاننے کے لئیے دل و دماغ پاک صاف اور معطر ہونے چاہئیں ۔ جو تُم جیسے مردار خور گدھوں کے بس کا کام نہیں۔
        نبی کریم صلٰی اللہ علیہ وسلم سے ہم مسلمانوں کی محبت کسی سائنسی آلے سے نہیں ناپی جاسکتی کہ اسکا تعلق دل سے ہے ۔ تم جیسے نامعقول قسم ماشا بھر دماغ رکھنے والے جعلی دانشور آسمان کی طرف کر کے تھوکتے آئے ہیں اور نتیجے میں تمہھارا اپنا ہی تھوک تمھارے غلیظ چہرے کو مزید غلیظ کر رہا ہے۔
        اللہ کے آخری نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان آسمان سے ااونچی ہے اسلئیے تُم لوگ آسمان کی طرف تھوک کر محض اپنا چہرہ غلیظ کر رہے ہو۔
        لعنتہ اللہ الکاذبین۔ لعنتہ اللہ المنافقین۔ مرزا مردود ملعون پہ لعنت ۔ تاقیات بے شمار ۔ بے شمار۔

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | Dars e Nizami Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: