اسلام میں لباس کے رنگ کی اہمیت

کپڑے کا رنگ
مذکورہ بالا اصول وضوابط کی پابندی کرتے ہوئے مسلمان جس رنگ کا کپڑاچاہے پسند کر سکتا ہے، سوتی، اونی، ٹیری کاٹ وغیرہ، سوائے ریشم کے جو کہ صرف عورتوں کے لیے خاص ہے، مرد کے لیے ریشمی کپڑا حرام ہے۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ۔
اے بنی آدم! یقیناًہم نے تمہارے اوپر لباس نازل کیے ہیں جو تمہاری شرمگاہوں کو چھپاتے ہیں، ساتھ ہی جانوروں کے بال وپر، اور یادرہے کہ تقوی کا لباس سب سے بہتر ہے۔( الاعراف ۷؍۲۶)
سفید لباس پہننا مستحب ہے
گوکہ شریعت نے لباس کے سلسلہ میں کسی خاص رنگ کی پابندی کا حکم نہیں ہے، لیکن سفید رنگ کا لباس مردوں کے لیے خصوصا مستحب ہے۔ایک حدیث میں ارشاد ہے البسوا من ثیابکم البیاض فانہا خیر ثیابکم، وکفنوا فیہا موتاکم (ابو داؤد، ترمذی) تم اپنی پوشاک میں سفید کپڑوں کو پہنو کیونکہ یہ تمہارے بہترین کپڑوں میں ہے، اور اسی سفید کپڑوں میں اپنے مردوں کو دفن بھی کرو۔ سفید رنگ کی فضیلت کے باوجود دوسرے رنگ کے کپڑے بھی پہنے جا سکتے ہیں۔ چنانچہ سرخ کپڑا بھی نبی کریم ﷺ نے استعمال فرمایا ہے۔براء بن عازب رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کا وصف بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں آپ نہایت معتدل قد وقامت کے تھے اور میں نے آپ کو سرخ چادر میں ملبوس دیکھا، جو آپ کے جسم مبارک پر اتنا حسین لگ رہی تھی کہ اس سے زیادہ حسین کوئی چیز میں نے نہیں دیکھی۔ (متفق علیہ)
آپ نے سبز رنگ کا کپڑا بھی زیب تن فرمایا ہے۔ایک حدیث میں رفاعہ تمیمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو اس حال میں دیکھا جب کہ آپ کے اوپر دو کپڑے سبز رنگ کے تھے۔ (ابو داؤد)
کالا کپڑا بھی آپ نے استعمال کیا ہے۔
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں اللہ کے رسول ﷺ فتح مکہ کے دن جب مکہ میں داخل ہوئے تو آپ کے سر مبارک پر کالے رنگ کا عمامہ (پگڑی) تھا۔ (مسلم)
آپ نے دھاری دار کپڑے بھی استعمال فرمائے ہیں، جیسا کہ صحیح مسلم کی روایت سے ثابت ہے۔
Advertisements
4 comments
  1. کہاں تو اتنا لمبا لکھتی ہیں اور اب اتنا مختصر کر دیا ۔ یہ تو بتایا ہی نہیں کہ کونسے رنگ کا کپڑا نہیں پہننا ۔ اور کپڑے کی کاٹ کا بھی کوئی ذکر نہیں ۔ آجکل تو نئے فیشن میں مردوں کے کپڑے عورتوں جیسے اور عورتوں کے مردوں جیسے ہو گئے ہیں

  2. زرد رنگ کے کپڑے کو منع کیا گیا ہے
    جیسے گیروا رنگ کا ہوتا ہے
    اس کی مکمل سند کے ساتھ حدیث ذکر کروں گی
    میرا دھیاں آج کل مفصل تحاریر کی جانب ہے
    کچھ لوگ طوالت کی بنا پر نہں آتے
    ان کے لئے چھوٹا موٹا لکھنے کی کوشش کر رہی ہوں

  3. کمال اختر said:

    ارتقاء حیات کی مفصل تحاریر کا نہایت بے صبری سے انتظار رہے گا

  4. Hafiz Shanuddin said:

    ارتقئا حیات آپا السلام علیکم ورحمت اللہ ۔ آپ کا مضمون پڑھ کر بھہت خوشی ہوئی ۔ اللہ آپ کے قلم میں مجید طاقت عطا کریں- آمین

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: