چند اصلاحات

ہمارے پیغمبر ﷺ کی عمر نبوت کے اعلان کے بعد کتنے سال ہے؟23سال ہے۔ جولوگ نبی ﷺ کوقبر اطہر میں زندہ نہیں مانتے وہ لوگ ایک وسوسہ اور شبہ پیش کرتے ہیں کہ اگر نبی پاک ﷺ قبر میں زندہ ہیں توعمر1500 سال کے لگ بھگ بنتی ہے۔اگر حیات بھی مانتے ہو تونبوت کے بعد زندگی 23سال کیوں بتاتے ہو؟
یہ سوال پیداکرکے حضورﷺ کی قبر میں حیات کو نہیں مانتے۔جب کوئی آپ سے یہ سوال کرے توآپ اس سے پوچھیں کہ تیری عمر کتنی ہے تووہ کہیں گے 35سال۔ توآپ کہیں کب سے شروع ہوئی وہ کہے گاجب سے میں پیداہوا اس سے پوچھو جب توماں کے پیٹ میں تھا تو زندہ تھا یا نہیں ،اس نے کہنا ہے کہ ہاں زندہ تھا۔
آپ اس سے کہیں کہ پھرتو تیری عمر35سال اور6ماہ ہے تو6ماہ کیوں پی گیا؟یہ چھ ماہ بھی شمار کر نا جو تو ماں کے پیٹ میں زندہ رہا تو کل عمر 35سال اور 6ماہ !اس نے کہناکہ میں زندہ تھا مگر عمر شروع ہوتی ہے ولادت کے بعد سے ،پیٹ سے نہیں ۔آپ اسے کہیں کہ نبی قبرمیں زندہ ہیں مگر عمر شمار نہیں کرتے،قبر میں زندہ ہو توحیات تب بھی پیٹ میں ہوتب بھی ۔نہ اس کو شمار کریں گے نہ اس کو،اس میں بھی زندہ اس میں بھی زندہ ۔پیٹ میں بھی شمارنہیں کرتے،قبرمیں بھی شمارنہیں کرتے۔وہ فوراً جواب دیں گے
نبی قبرمیں زندہ ہیں ؟آپ کہیں گے کہ ہاں زندہ ہیں ۔انہوں نے فوراًکہناہے
کہ نبی کاحجرہ مبارک توچھوٹاساہے اس میں نبی پاک ﷺ کادم نہیں گھٹتا؟؟ اب یہ دیکھیں یہ تزلزل کا شکارہے میں کہتاہوں کہ اس سے پوچھو جب توماں کے پیٹ میں زندہ تھا تو تیرادم نہیں گھٹتا تھا؟توکہے گا۔نہیں ۔
اسے کہو کہ جو خداماں کے پیٹ میں زندہ رکھتاہے اورسانس نہیں گھٹنے دیتاتووہ خدانبی کو بھی زندہ رکھتا ہے اور اس کابھی سانس نہیں گھٹتا۔
وہ کہے گاکہ نبی ﷺ قبرمیں زندہ ہیں ؟ ہم کہیں گے ’’جی ہاں ۔‘‘تواس نے فوراً شکوہ کرناہے توحضورﷺ زندہ ہیں تورزق ملتاہے؟ تو ہم کہیں گے ’’ملتاہے۔‘‘ تو پھر وہ کہے گا کہ قضائے حاجت کے لیے کہاں جاتے ہیں ؟اب اس سے پوچھو؟
اللہ تجھے ہدایت عطا فر ما دے ، اور ہدایت کے بعد جنت عطافرمائے تو تجھے جنت میں رزق ملے گاتوکھائے گاپئے گا؟توکہتاہے ’’ہاں ! میں کھائو ں گا پیوں گا،تواس سے پوچھو کہ کیاتو قضائے حاجت کے لیے جہنم میں جائے گا؟جو تجھے رزق ملے گاتوقضائے حاجت کے لے کہاں جائے گا؟ اس نے فورا کہناہے کہ جنت میں قضائے حاجت نہیں ہوگی!
حضورﷺ قبرمیں ہے اورآپ ﷺ کی قبر جنت ہے توجنت میں تو قضائے حاجت کی شکایت ہوتی ہی نہیں ۔ جوحضورﷺ کی قبر پر صلوۃ وسلام پڑھے تو حضور ﷺ سماعت فرماتے ہیں اور اگر دور سے پڑھے تو ملائکہ لے جاتے ہیں ۔
نبی کریم ﷺ قبرمیں زندہ ہیں آپ ﷺ کی قبر پر جائیں توصلوۃ وسلام سنتے ہیں اورحضورﷺ مناسب سمجھیں توجواب دیتے ہیں نہیں سمجھتے توجواب نہیں دیتے ۔ایک شخص کہنے لگا کہ جواب دیتے ہیں توہم تونہیں سنتے۔ ہم کیسے مان لیں کہ جواب دیتے ہیں ؟
دلیل قرآن میں ہے کہ جب ہم بولتے ہیں تواللہ تعالی جواب بھی دیتے ہیں ،آپ نے جواب سنا توجواب دیتے ہم نے سنانہیں مگر مان لیا کیونکہ قرآن میں ہے۔ ہم نے نبی ﷺ کوسلام پیش کیانبی ﷺ نے جواب دیا۔ہم نے نہیں سنامگر ماناکیونکہ نبی ﷺ کافرمان ہے جونبی کریم ﷺ کے فرمان کو نہ مانے وہ بھی بے ایمان رب کاقرآن نہ مانے تب بھی بے ایمان ہے۔
اللہ لعالٰی ہمیں اورآپ کوبات سمجھنے کی توفیق عطافرمائے(آمین )
Advertisements
7 comments
  1. kauserbaig said:

    بہہت اچھی باتیں کی آپ نے ۔۔۔ میرے بابا بھی جب ہماری عمرکا حساب لگاتے تو ماں کے پیٹ کی بھی اس میں شامل کرتے ہم کہتے کہ دنیا کے والدین کم بتاتے ہیں اور ہمارےوالد الٹے ہیں آج آپ سے یہ بات سنی تو بابا کا نظریہ یاد آگیا ۔۔۔جیتی رہیے ،خوش رہیے ۔۔

  2. حدیث اور قرآن سے ثابت کیجیے کہ نبی پاک صلعم قبر میں زندہ ہیں۔ کیا یہ زیادتی نہیں ہے کہ خدا اپنے پیارے محبوب کو قبر جیس تنگ جگہ میں قید کر کے رکھے۔ اگر ہمارے نبی زندہ ہیں تو پھر ان کے وصال کی بات کیوں کی جاتی ہے۔ اگر وہ زندہ ہیں تو پھر قبر میں کیوں؟

  3. الله تعلى اپكى حيات مين اضافۂ فرماين  بهت مناسب دليلين لكهين.  جب رازق حقيقى  ظاهرى زندگى مين رزق عطا فرماتا تها تو اپ صع اس رزق كا بڑا حصۂ تقسيم فرما كر تهوڑا سا حصۂ خود استعمال فرماتےتهے  اب جبكۂ بےحساب رزق مل رها هے تو وه اپنى عادت   كو بدل كيون دينگے اب بهى بڑا حصۂ تقسيم فرماتے هونگے. مانگنے والون كى جهوليان اب بهي بهرتي هونگى 

  4. بہت عمدہ مضمون ہے۔۔۔۔ جزاک اللہ

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: