اُمِّ المٔومنین حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

 
آپ عمرفاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صاحبزادی ہیں ، ان کے شوہر خنیس نے ہجرت حبشہ اور پھر مدینہ کی تھی، بدر و اُحد میں حاضر ہوئے اور جنگِ احد میں زخمی ہو کر مدینہ میں وفات پائی، ان کی شہادت کے بعد نبی ﷺ نے ان سے نکاح فرمایا۔
ایک حدیث میں ہے کہ حضرت جبریل نے ان کی تعریف ان الفاظ میں کی تھی کہ:
فانھا توامۃ وانھا زوجتک فی الجنۃ– وہ بہت عبادت گزار، بڑی روزے دار اور بہشت میں آپ کی زوجہ ہیں ۔
نکاح کے وقت آپ کی عمر 22 سال تھی، 59 سال کی عمر میں 41؁ھ میں مدینہ منورہ میں وفات پائی، 9 سال حق خدمتِ سرکار میں گزارے ، ان سے 60 حدیثیں مروی ہیں ۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

w

Connecting to %s

%d bloggers like this: