مسائلِ اعتکاف

’اعتکاف‘ لغوی طور پر کسی چیز پر جم کربیٹھ جانے کو کہتے ہیں اور اصطلاح میں اللہ کی عبادت کے لیے تمام دنیاوی معاملات ترک کرنے اور مسجد میں گوشہ نشین ہوجانے کو اعتکاف کہتے ہیں ۔اِعتکاف نفل عبادت ہے جو اللہ کے رسولﷺ  سے رمضان کے تمام دنوں میں ثابت ہے لیکن آخری سالوں میں آپﷺ  کا مستقل عمل یہ تھا کہ آپؐ نے آخری عشرہ میں ہی اعتکاف فرمایا۔ سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے:’’أن النبي ! کان یعتکف العشر الأواخر من رمضان حتی توفاہ اﷲ تعالیٰ ثم اعتکف أزواجہ من بعدہ‘‘’’آنحضرت ﷺ  رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف کیاکرتے تھے حتی کہ آپ کو اللہ تعالیٰ نے فوت کردیا۔ پھر آپﷺ  کی بیویاں اعتکاف کرتی تھیں ۔‘‘ (صحیح بخاری:۲۰۲۶)
 اعتکاف صرف مسجد میں ہوسکتاہے:اعتکاف کا تعلق مسجد سے ہے، قرآن میں ہے: ’’اور تم عورتوں سے مباشرت نہ کرو جب تم مساجد میں اعتکاف کرنے والے ہو۔‘‘{وَلَا تُبَاشِرُوْھُنَّ وَأنْتُمْ عٰــــکِفُوْنَ فِیْ الْمَسَاجِدِ} (البقرہ:۱۸۷)
اس کے علاوہ صحابہ اور نبیﷺ  مسجد میں اعتکاف کیاکرتے تھے۔ آپﷺ  کی وفات کے بعد ازواجِ مطہرات بھی مسجد میں اعتکاف فرماتیں اور اس دور کا ایک بھی واقعہ ایسا نہیں ملتا کہ کسی نے مسجد کے علاوہ کسی اور جگہ اعتکاف کیا ہو۔
 رمضان کے علاوہ دنوں کا اعتکاف اور مدت:سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ سے مروی ہے: أن عمر سأل النبي ! قال: کنت نذرتُ في الجاھلیۃ أن أعتکف لیلۃ في المسجد الحرام قال:  أوفِ بنذرک  ’’عبداللہ بن عمرؓ سے مروی ہے کہ عمر ؓنے رسول اللہﷺ  سے سوال کیا کہ میں نے زمانۂ جاہلیت میں ایک رات کے لیے مسجد حرام میں اعتکاف کی نذر مانی تھی تو آپﷺ  نے فرمایا: اپنی نذر پوری کرو۔‘‘ (صحیح بخاری: ۲۰۳۲)
  اعتکاف کے لیے روزہ شرط نہیں :اعتکاف کے لیے روزہ کی شرط کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ۔مذکورہ بالا حدیث کے مطابق آپﷺ  کے حضرت عمرؓ کو رات کے اعتکاف کی اجازت دینے سے معلوم ہوتا ہے کہ روزہ اعتکاف کے لیے شرط نہیں ہے، کیونکہ رات کو تو روزہ نہیں رکھا جاتا اور حضرت عمرؓ نے بغیر روزہ کے اعتکاف کی نذر پوری کی۔
  اِعتکاف میں کب داخل ہوا جائے؟اس مسئلہ میں دو طرح کی احادیث پائی جاتی ہیں ۔حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ’’أن النبي کان یعتکف في العشر الأواخر من رمضان ۔’نبی اکرمﷺ  رمضان کے آخری عشرہ کا اعتکاف کرتے تھے۔ (صحیح مسلم:۱۱۷۱)
اور دوسری حدیث حضرت عائشہ ؓسے ہے، فرماتی ہیں :’’کان رسول اﷲ إذا أراد أن یعتکف صلی الفجر ثم دخل معتکفہ-نبی اکرمﷺ جب اعتکاف کا ارادہ کرتے تو فجر کی نماز پڑھ کر اپنے معتکف میں داخل ہوتے۔‘‘(صحیح مسلم:۱۱۷۳)
پہلی روایت کے مطابق عشرہ یعنی دس دن میں بیس کی رات بھی شامل ہے جب کہ حضرت عائشہ والی روایت میں فجر کی نماز کے بعد اعتکاف کرنے کا ذکر ہے۔اہل علم نے ان دونوں روایات میں یہ تطبیق دی ہے کہ بیس کی رات معتکف اعتکاف کی نیت سے مسجد میں داخل ہو جائے اور صبح نمازِ فجر کے بعد اعتکاف میں داخل ہو۔واللہ اعلم
ممنوعات و مفسداتِ اعتکاف:
 جماع:اعتکاف کی حالت میں جماع سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے۔قرآن میں ہے: {وَلَا تُبَاشِرُوْھُنَّ وَاَنْتُمْ عٰـــــکِفُوْنَ فِیْ الْمَسَاجِدِ} ’’اور تم بیویوں سے مباشرت نہ کرو اس وقت کہ جب تم مسجدوں میں معتکف ہو۔‘‘ (البقرہ:۱۸۷)
 حیض و نفاس:حیض و نفاس کی حالت میں اعتکاف فاسد ہوجاتا ہے، کیونکہ اس حالت میں عورت کو مسجد میں ٹھہرنے سے منع کیاگیا ہے۔
 بغیر ضرورت مسجد سے نہ نکلنا:آپ ﷺ  کے متعلق آتا ہے کہ کان لا یدخل البیت إلا لحاجۃ إذا کان معتکفًا’’آنحضرت ﷺ  جب اعتکاف فرماتے تو بغیر ضرورت کے گھر میں داخل نہ ہوا کرتے تھے۔‘‘(صحیح بخاری:۲۰۲۹)
اسی طرح دوسری روایت میں ہے:حضرت عائشہ فرماتی ہیں :’’سنت میں سے یہ بھی ہے کہ معتکف صرف ضروری حاجت کے لیے نکلے ۔ ‘‘(سنن ابوداؤد:۲۴۷۳)
البتہ اگر کوئی شرعی ضرورت ہو تو اس کے لیے مسجد سے باہرجایاجاسکتاہے جس طرح آپﷺ  اپنی بیویوں کو گھر چھوڑنے جایا کرتے تھے۔ (صحیح بخاری:۲۰۳۵،۲۰۳۸)
 مریض کی عیادت اور جنازہ میں شرکت کرنا:سیدہ عائشہؓ سے روایت ہے:اِعتکاف کرنے والے کے لیے سنت طریقہ یہ ہے کہ وہ نہ کسی مریض کی عیادت کرے، نہ جنازے میں شریک ہو، نہ بیوی کو (شہوت سے) چھوئے اور نہ ان سے ہم بستری کرے۔(سنن ابوداؤد:۲۴۷۳)
مباحات اِعتکاف
معتکف اپنی بیوی سے کنگھی کروانے یا سر دھونے جیسے اعمال میں مدد لے سکتا ہے۔ (صحیح بخاری: ۲۰۲۸)
اِستحاضہ والی عورت اعتکاف کرسکتی ہے۔ (صحیح بخاری:۲۰۳۸)
معتکف کی بیوی صرف ملاقات کے لیے اس کے پاس آسکتی ہے اور وہ اسے گھر تک چھوڑنے بھی جاسکتا ہے۔ (صحیح بخاری:۲۰۳۵)
کسی شرعی عذر مثلاً اگرکسی وجہ سے جمعہ کااہتمام اس مسجد میں نہ ہو تو وہ دوسری مسجد میں پڑھنے جاسکتا ہے۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: