اہل سنت والجماعت کا مختصر تعارف

اہلسنت والجماعت کے چار ائمہ ہیں
امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اﷲ علیہ (م 150 ھ)
امام مالک رحمۃ اﷲ علیہ ( م 189 ھ)
امام شافعی رحمۃ اﷲ علیہ (م 204 ھ)
امام احمد بن حنبل رحمۃ اﷲ علیہ (م 241 ھ)
ان ائمہ کرام نے اپنی خداد داد علمی و فکری صلاحیتوں اور مجتہدانہ بصیرت کی بناء پر اپنے اپنے دور میں حسب ضرورت قرآن و حدیث سے مسائل فقہ مرتب کئے، یوں ان ائمہ کے زیر اثر چار فقہی مکاتب فکر وجود میں آئے۔
امام اعظم کے مقلدین حنفی کہلاتے ہیں۔
امام مالک کے مقلدین مالکی کہلاتے ہیں۔
امام شافعی کے مقلدین شوافع کہلاتے ہیں۔
امام احمد بن حنبل کے مقلدین حنبلی کہلاتے ہیں۔
Advertisements
2 comments
  1. آج معلوم ہوا کہ تعارف کیا ہوتا ہے ۔ پہلے تو ہم قُلفی بیچتے رہے ۔ کم از کم اتنا تو بتا دیجئے کہ اہل سنت والجماعت کیا ہوتا ہے ؟ کیا صرف سُنّی کہنا کافی نہیں ؟

  2. مسلمانوں میں جو حضرات سب سے پہلے الگ ہوئے وہ خوارج اور شعیہ تھے
    پھر شعیہ رہ گئے تو لوگ بقیہ کو خوارج نہ سمجھیں اس لئے سنّی کا اضافہ ہوا
    کہ سنت نبوی ﷺ کے مطابق جو صحابہ کرام سے محبت رکھے وہ سنی کہلائے
    پھر کچھ عرصہ بعد وہ حضرات بھی سامنے آئے جو صحابہ کے بعد تابعین اور تبعہ تابعین پر انگلیاں اٹھانے لگے
    اور دیگر بزرگان دین و صوفیاء کرام کو تحقیر کی نگاہ سے دیکھنے لگے
    تو محّبان صحابہ و اہل بیت اور دیگر بزرگان دین سے عقیدت رکھنے والی جماعت نے
    اپنی شناخت کو دوسروں سے جداگانہ رکھنے کے لئے
    اہل سنت و الجماعت کا لقب اختیار کیا
    کہ پہچان رہے ہم سنت کے مطابق اصحاب رسول و اہل بیت اور ان کی پوری جماعت سے عقیدت رکھتے ہیں

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

w

Connecting to %s

%d bloggers like this: