نماز تراویح کے احکام و آداب

عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صَلَّی اﷲُ عَلَےْہِ وَسَلَّمَ اِنَّ اﷲَ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی فَرَضَ صِیَامَ رَمَضَانَ عَلَیْکُمْ وَسَنَنْتُ لَکُمْ قِیَامَہُ فَمَنْ صَامَہُ وَقَامَہُ اِیْمَانًا وَاِحْتِسَابًا خَرَجَ مِنْ ذُنُوْبِہِ کَیَوْمٍ وَلَدَتْہُ اُمُّہُ حضرت عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اﷲﷺ نے ارشاد فرمایا اﷲ تعالی نے تم پر روزوں کو فرض کیا اور میں تمہارے لئے تراویح کو سنت (مؤکدہ) قرار دیتا ہوں پس تم میں سے جو کوئی ایمان کی حالت میں ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھا اور تراویح پڑھا تو وہ اپنے گناہوں سے اس طرح پاک ہوجائیگا جس طرح وہ اپنے پیدا ہونے کے دن تھا۔ (النسائی، کتاب الصیام ، باب ذکر اختلاف یحیے بن أبي کثیر و النضر بن شیبان فیہ)
عَنْ أَبِيْ ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُوْلَ اﷲِ صَلَّی اﷲُ عَلَےْہِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَامَ رَمَضَانَ اِیْمَانًا وَاِحْتِسَابًا غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲﷺ نے ارشاد فرمایا جو کوئی شخص ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت سے رمضان کی راتوں میں عبادت کرتا(یعنی نماز تراویح پڑھتا)ہے تو اسکے سابقہ تمام گناہ بخش دئے جاتے ہیں ۔ (بخاری، کتاب الایمان، باب صوم رمضان احتسابا من الایمان)
نماز تراویح باجماعت ادا کرنا سنت مؤکدہ ہے
یہ آپﷺ کااکثر معمول تھا۔ ورنہ آپﷺ نے رات کے سبھی حصوں میں نماز ادا کرے اُمت پر آسانی فرمائی ہے، جیسا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں جب ہم رسول اللہﷺ کو رات تہجد پڑھتے ہوئے دیکھنا چاہتے تو ہم آپﷺ کو اس حالت میں دیکھ لیتے تھے اور اگر ہم آپﷺ کو سویا ہوا دیکھنا چاہتے تو دیکھ لیتے تھے۔ (صحیح بخاری:1141)
اسی طرح سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: رَحِم اﷲ رجلا قام من اللیل فصلی وأیقظ امرأتہ فصلت فإن أبت رَشَّ في وجھھا المائ۔ رحم اﷲ امراۃ قامت من اللیل فصلت وایقظت زوجھا فصلی فان أبٰی رشت في وجھہ المائ ’’اللہ تعالیٰ اس مرد پر رحم فرمائے جس نے رات کو اُٹھ کرنماز پڑھی اوراپنی بیوی کو جگایا پھر اس نے بھی نماز پڑھی۔ اگر اس کی بیوی نے جاگنے سے انکار کیاتو اس (مرد) نے اس کے منہ پر پانی کے چھینٹے مارے۔ اللہ تعالیٰ اس عورت پر بھی رحم فرمائے جس نے رات کو اُٹھ کر نماز پڑھی اور اپنے خاوند کوجگایا تو اس نے بھی نماز پڑھی۔ اگر خاوند نے اُٹھنے سے انکار کردیاتو عورت نے اس کے منہ پر پانی کے چھینٹے مارے۔‘‘ (سنن ابن ماجہ:1336 ’حسن‘ )
اسی طرح ایک حدیث میں آتا ہے کہ ’’رات کے آخری حصے میں اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے انتہائی قریب ہوجاتے ہیں ۔اگر تم اس وقت اللہ کو یاد کرنے والوں میں شامل ہوسکو تو ہوجاؤ۔‘‘ (جامع ترمذی، کتاب الدعوات، رقم:3579، وقالہ :حسن صحیح)
نیز احادیث ِمبارکہ سے پتا چلتا ہے کہ نبیﷺ کا اکثر معمول رات کے آخری حصے میں ہی نماز پڑھنے کا تھا۔ آپﷺ رات کے اوّل حصے میں سوتے تھے اور آخری حصے میں نماز پڑھتے تھے۔ (صحیح بخاری، رقم :1146)
نماز تراویح کا پڑھنا مرد و عورت سب کے لئے سنتِ مؤکدہ ہے اور اس کا چھوڑنا جائز نہیں۔
رمضان المبارک میں رسول اللهﷺ کا معمول باقی دنوں کے مقا بلے میں مختلف ہو تا تھا ۔ تلاوت ،صدقات ،اعتکاف اور دعاوں کا اہتمام فر ما تے ، رات بھر نمازیں پڑھا کر تے ،صحا بہ کرام بھی آپ ﷺکے ساتھ نمازوں میں مشغول رہتے ۔ بعض صحا بہ تنہا نماز پڑھتے اور بعض صحا بہ رضی اللہ تعالٰی عنہ چھو ٹی چھو ٹی جما عتوں میں نماز پڑھا کر تے ۔ کبھی کبھی آپ ﷺکے پیچھے بھی نماز پڑھنے لگتے ، جب آپ ﷺ کو معلوم ہو تا تو آپ ﷺمنع فرما تے اور قیام رمضان(تراویح )کے فرض ہو نے کا خدشہ ظاہر فر ما تے ۔
Advertisements
2 comments

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: