حدودِاعتکاف

اعتکاف کے حدود:معتکف کا بغیر حاجت شرعی و طبعی اور بلا ضرورت مسجد سے نکلنا منع ہے اور مسجد سے مراد وہ حصہ ہے جو نماز پڑھنے کے لئے متعین کیا گیا ہو جسکی بناء اسکا احترام کیا جاتا ہے اور جوتے پہن کر وہاں جایا نہیں جاتا۔ لھذا مسجد میں داخل ہونے کا بیرونی راستہ ، وضو خانہ، طھارت خانہ، موذن کا کمرہ، امام یا خطیب کا کمرہ، اسٹور روم مسجد کے حدود سے خارج ہیں وہاں پر معتکف کا بلا ضرورت شرعی و طبعی جانا اور ضرورت سے زیادہ ٹھہرنا منع ہے البتہ ضرورت شرعی مثلا جمعہ کی نماز کے لئے زوال کے وقت یا اتنی دیر پہلے کہ جامع مسجد کو پہنچ کر خطبہ سے پہلے سنت پڑھ سکے اور ضرورت طبعی مثلا پیشاب ، وضو، غسل وغیرہ کے لئے معتکف مسجد کے حدود سے باہر جاسکتا ہے لیکن وہ ضرورت سے پہلے نہ نکلے اور ضرورت سے زائد نہ ٹھہرے۔ یہاں تک کہ تازہ وضو کے لئے نکلنا بھی درست نہیں اور وضوء خانہ منجن، ٹوٹھ پیسٹ وغیرہ کا استعمال کرتے بیٹھے رہنا یا صابن وغیرہ کے انتظار میں بیٹھنا بھی درست نہیں۔
حدود مسجد:عموماً لوگ حدود مسجد کا مطلب ہی نہیں سمجھتے اور اس بنا پر ان کا اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے اس لئے جب کسی بھائی کا کسی مسجد میں اعتکاف کرنے کا ارادہ ہو تو اسے سب سے پہلے یہ کام کرنا چاہئیے کہ مسجد کے بانی یا متولی سے مسجد کے احاطے کا ٹھیک ٹھیک حدود معلوم کرلیں، اور خوب اچھی طرح حدود مسجد کا مطلب سمجھ لیں۔عام بول چال میں تو مسجد کے پورے احاطے کو مسجد ہی کہتے ہیں لیکن شرعی اعتبار سے پورا احاطہ مسجد ہونا ضروری نہیں بلکہ شرعاً صرف وہ حصہ مسجد ہوتا ہے جسے بانی مسجد نے مسجد قرار دیکر وقف کیاہو۔ استنجا کی جگہ، نماز جنازہ پڑھنے کی جگہ، امام و موذن اور خادم صاحبان کے حجرے پرشرعاً مسجد کے احکام جاری نہیں ہوتے۔ بلکہ یہ خارج مسجد ہوتے ہیں، وضو خانہ بھی مسجد کا حصہ نہیں ہوتا اس لئے معتکف کیلئے ضروری ہے کہ بغیر شرعی ضرورت کے وہاں نہ جائیں۔اسی طرح مسجد میں جوتے اتارنے کی جگہ، مسجد میں داخل ہونے کے زینے، بعض مسجدوں کے صحن میں حوض بنا ہوتا ہے وہ حوض، اور بعض مسجدوں میں نماز جنازہ پڑھنے کی جگہ بنی ہوتی ہے وہ جگہ یہ سب کے سب خارج مسجد کہلاتے ہیں۔ بعض مساجد میں اصل مسجد کے بالکل ساتھ ہی بچوں کو قرآن پاک پڑھانے کے لئے مدرسہ بناتا جاتا ہے اس جگہ کو بھی جب تک بانی مسجد نے مسجد قرار نہ دیا ہو اس وقت تک معتکف کیلئے اس میں جانا جائز نہیں۔ دوران اعتکاف مسجد کے اندر ضرورتاً دنیوی بات کرنے کی اجازت ہے، لیکن حتی الامکان دھیمی آواز کے ساتھ اور احترام مسجد کو ملحوظ رکھتے ہوئے ہی بات کرنی چاہئیے۔صحن مسجد اور اس کی چھت دونوں مسجد کا ہی حصہ ہے، اس لئے چھت پر جانا اور صحن میں بیٹھنا جائز ہے، مگر شرط یہ ہے کہ چھت پر جانے کا راستہ مسجد کے اندر سے ہو اور اگر باہر سے ہے تو جائز نہیں۔ اگر جائے گا تو اعتکاف فاسد ہو جائے گا۔ ( فتاوٰی رضویہ)فتاوٰی عالمگیری میں ہے کہ مسجد کی چھت پر بلا ضرورت چڑھنا مکروہ ہے کہ یہ بے ادبی ہے۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | Dars e Nizami Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

MAHA S. KAMAL

INTERNATIONAL RELATIONS | POLITICS| POLICY | WRITING

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: