مکروہ۔۔۔حصہ ہفتم

گزشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے آدمی بستی گئے اور سامان اکھٹا کرتے رہے ،کئی دن تک یہی سلسلہ برابرجاری رہا۔اناج اور مختلف چیزوں سے کوٹھریاں بھر گئیں،پھر اس نے گائے اور بکری جمع کرنا شروع کر دیں، تاکہ بوقت ضرورت گوشت کا بندوبست کیا جا سکے۔جب کئی روز تک مخصوص افراد غذائی اجناس خریدتے رہے تو تاجر یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ یہ لوگ کس کے لئے اتنا اجناس لے جاتے ہیں اور وہ بھی سونے کے ٹکڑوں کے عوض،کچھ پوچھو تو بتا تے بھی نہیں ۔کچھ لوگوں نے انہیں قلعہ فروکش میں جاتے دیکھا تو اس نتیجے پر پہنچے کہ خلیفہ مہدی کی فوجیں قلعہ فروکش میں جمع ہوئی ہیں کیونکہ ان دنوں یہ عباسی خلیفہ ،بنو امیہ سےجھڑپوں میں مشغول تھا۔
ہاشم جب ان انتظامات سے فارغ ہوا تو اس نے اپنے آدمیوں کو اس ہدایت کے ساتھ تبلیغ پر روانہ کیا کہ وہ اس کی تعریف کریں اور انہیں خوشخبری سنائیں کہ خدا انسانی شکل میں نمودار ہوا ہے ۔اگر تمہارے بارے میں پوچھیں تو کہنا کہ تم اس کے مقرب فرشتے ہو اور تم بھی انسانی شکل میں آئے ہو کہ خدا جو چاہے کر سکتا ہے۔
یہ لوگ ادھر ادھر پھیل گئےاور لوگوں کو بشارتیں دینے لگے ،پہلے تو لوگوں کو یقین نہ آیا ،سنتے اور مذاق اڑاتے ہوئے چلے جاتے،مگر جب روز کئی بار یہی صدائیں سنتے تو انہوں نے سوچا کہ جھوٹے کو گھر تک پہنچا کر آتے ہیں۔کچھ لوگوں نے ہمت کی اور قلعہ فروکش پہنچ گئے۔ہاشم کے ساتھی انہیں 1پردے کے قریب لے گئے جو سونے کے تاروں کا بنا ہوا تھا۔ان کے وہاں پہنچتے ہی وہ تار خود بخود اپنی جگہ سے ہٹ گئے۔انہوں نے دیکھا کہ پستہ قد آدمی 1اونچی کرسی پر بیٹھا ہے۔اچنبھے کی بات یہ تھی کہ اس کا چہرہ نقاب کے پیچھے چھپا ہوا تھا۔
انسانی آواز نے انہیں مخاطب کیا”خوش قسمت انسانو!تمہیں نوید ہو کہ تمہارا خدا انسانی شکل میں تمہارے سامنے نمودار ہوا ہے”
"خدا کو یہ ضرورت کیوں پیش آئی؟”کسی نے پوچھا۔
"اس لئے کہ میں لاکھوں سال سے اس دنیا میں پیغمبر بھیج رہا ہوں یہاں تک کہ آخری نبی بھی بھیج دیا لیکن کوئی تبدیلی نہیں آئی،اب میں خود زمین پر اتر آیا ہوں کہ اپنے نامراد بندوں کو تسلی دوں۔”
"آپ نے اس ملاقات کے لئے حکمرانوں کا انتخاب کیوں نہ کیا؟”
"اس لئے کہ میں انہیں اپنی رحمت سے نکال چکا ہوں،میں دیکھ رہا ہوں کہ وہ اقتدار کے نشے میں اتنے بدمست ہیں کہ مجھ تک سے لڑنے پر آمادہ ہیں،میں جلد ان کا غرور خاک میں ملا دوں گااور ان کی جگہ تم لوگوں کو سرفراز کروں گا”
"آپ نے اپنا چہرا نقاب میں چھپا رکھا ہے، یہ کیسا دیدارہے؟”
"تم میرے دیدار کی تاب نہ لا سکو گے، میں تمیں اپنے جلوے سے قیامت کے دن فیض یاب کروں گا۔اس دن میں تمہارے دل کو مضبوط کر دوں گا ،ابھی تم برداشت نہیں کر سکتے اور ہاں ، آئندہ نقاب کشائی پر اصرار مت کرنا۔”
جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Advertisements
2 comments
  1. شطان تو رمضان المبارک میں قید کر دیا جاتا ہے ۔ یہ آپ کے پاس کیسے پہنچ گیا ؟ جلدی سے پڑھیئے ۔ اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم

    • شیطان قید ہے یہ تو اللہ کا وعدہ ہے
      پر ہمارے نفس کو وہ اپنی راہ پر چلا تے چلاتے ہمیں اپنا چیلا بنا چھوڑتا ہے
      اب شیطان کا وعدہ تھا نہ کہ انسان نما شیطانوں کا وعدہ
      سو بس توبہ کرتے کرتے گناہ بھی سزد ہو ہی جاتے ہیں
      ویسے میں شیطان کا تذکرہ کر رہی ہوں یہاں نہ کہ کوئی شیطانی اور نہ ہی اس کی تسبیح
      سو تذکرہ میں شامل رہیئے

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: