10 رمضان المبارک: یوم وفات جناب سیّدہ خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

امّ المومنین حضرت خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے والد خویلد بن اسد عرب کے مشہور تاجر اور قریش میں معزز ونامور تھے، ان کی والدہ کا نام فاطمہ بنتِ زائدہ تھا ان کا سلسلۂ نسب بھی حضور کے ساتھ لُوّی میں شامل ہو جاتا ہے۔حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہما کے چچا عمر و بن اسد نے آپ کا نکاح نبی ﷺ سے کیا، مہر کے 6 اونٹ مقر ر ہوئے تھے اس وقت آپ کی عمر 40سال اور نبی کریم ﷺ کی عمر شریف 25 سال تھی۔حضرت خدیجہ ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہاکا لقب زمانہ جاہلیت (قبلِ اسلام) میں بھی طاہر ہ تھا یہ اسلام میں سب سے پہلے داخل ہوئیں ، نبی کریم ﷺ نے تمام دنیا و آخرت کی چار برگزیدہ عورتوں میں سے ایک حضرت خدیجہ ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہاکو شمار کیا ہے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہ روایت ہے کہ ایک دفعہ نبی کریم ﷺ نے حضرت خدیجہ ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہاکی تعریف، ان الفاظ میں بیان فرمائی:
1- وہ مجھ پر ایمان لائی جب اوروں نے کفر کیا۔
2-اس نے میری تصدیق کی جب اوروں نے مجھے جھٹلایا۔
3-اس نے مجھے مال میں شریک کیا جب اوروں نے مجھے کسب مال سے روکا
4-اللہ نے مجھے اس کے بطن سے اولادی جب کہ کسی دوسری بیوی سے نہیں ہوئی (یعنی جس سے نسب چلتا ہے)۔
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ جبرائیل علیہ السلام نبی کریم ﷺ کی خدمت میں آئے اور کہا ’’ابھی خدیجہ حضور کے پاس ایک برتن جس میں کچھ کھانے پینے کی چیز ہے لے کر حاضر ہوتی ہیں ، آپ ان سے ربّ العلمین کا سلام نیز میرا سلام کہہ دیجئے اور ان کو ایک ایوانِ جنت کی بشارت دے دیجئے جو خالص مروارید سے ہوگا جس کے اندر کوئی رنج کوئی الم نہیں ۔
نبی کریم ﷺ کے فرزند انِ نرینہ 3 ہیں ان میں سے 1حضرت ابراہیم ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی والدہ ماجدہ ماریہ خاتون ہیں جو قبطی نسل سے ہیں اور باقی 2شاہزادے یعنی حضرت قاسم ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عبد اللہ ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جن کا لقب طیب و طاہر ہے خدیجہ طاہرہ سے پیدا ہوئے اور بچپن ہی میں وفات پا گئے۔
نبی کریم ﷺ کی 4 صاحبزادیاں ہیں اور چاروں خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے ہیں اور سب کی ولادت مکہ معظمہ میں ہوئی۔
1-سیّدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا جو قاسم سے چھوٹی اور باقی سب اولاد النّبی سے بڑی ہیں اور قدیم الا اسلام ان کا نکاح مکہ میں ابوالعاص بن ربیع سے ہوا تھا جو آپ کی سگی خالہ ہالہ بنتِ خویلد کے بیٹے ہیں ، جنگِ بدر کے بعد آپ نے اسلام قبول کیا اور نبی ﷺ نے چھ سال کی مفارقت کے بعد نکاح اوّل ہی پر سیّدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو ابو العاص کے گھر رخصت کردیا سیّدہ کا انتقال 8 ؁ھ میں مدینہ طیبہ میں ہوا اور ابو العاص نے 12؁ ھ میں وفات پائی۔
2-حضرت رقیہّ ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہاجو زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے چھوٹی ہیں ۔
3- حضرت امِّ کلثومٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا جو رقیہّ ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہاسے چھوٹی ہیں ۔
4-حضرت فاطمہ الزہرا ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہاجو امِّ کلثوم ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہاسے چھوٹی ہیں ۔
جب سیّدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا پیدا ہوئیں تو اس وقت حضور ﷺ کی عمر مبارک 30 سال کی تھی، یہ اپنی والدہ کے ساتھ ہی داخل اسلام ہو گئیں تھیں ۔
سیّدہ رقیہّٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا نکاح مکہ ہی میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہوا تھا ان کے انتقال کے بعد سیّدہ امِّ کلثوم ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہاکا نکاح حضرت عثمان غنی سے ہوا اسی لیے ان کو ذوالنوّرین کا خطاب ملا۔
سیّدہ فاطمہ الزہرا ٔ طیبہّ طاہرہ ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہاحضرت خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے نبی ﷺ کی سب سے چھوٹی بیٹی ہیں ، آپ کا نکاح حضرت علی مرتضیٰ کرم اللہ عنہ سے واقعۂ بدر کے بعد اور احد سے پہلے ہوا تھا۔
امِّ االمٔومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں ’’ فاطمہ ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہاسے بڑ ھ کر کوئی بھی رسول اللہ ﷺ کا مشابہ بات چیت میں نہ تھا ، وہ جب حضور کی خدمت اقدس میں حاضر ہوتیں تو نبی کریم ﷺ آگے بڑھتے پیشانی پر بوسہ دیتے اور مرحبا فرمایا کرتے تھے‘‘ سیّدہ فاطمہ ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہاکو اپنی ہمشیروں پر یہ خاص شرف حاصل ہے کہ دنیا میں ان ہی کی ذریّت چلی اور ان ہی کی اولاد سے آئمۂ عظام ہوئے۔
سیّدہ فاطمۃ الزہرا ء ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہاکے بطنِ اطہر سے امام حسن ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، امام حسینٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، سیّدہ امِّ کلثوم ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہااور سیّدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا پید ا ہوئیں ، حضرت خدیجۃ الکبریٰ ٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہاکا انتقال رمضان 12 ؁ھ نبوت میں مکہ معظمہ میں ہوا ۔
2 comments
  1. سبحان اللہ، جزاک اللہ، بہت خوبصورت اسلامی معلومات ہیں۔ اللہ تعالٰی جزائے کثیر عطاء فرمائے، آمین۔

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Pak Islamic Library

Authentic Islamic Books

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Urdu Islamic Books

islamic books in urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.wordpress.com

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Contact Us: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

creating happiness everyday

an artist's blog to document her creativity, and everyday aesthetics

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

%d bloggers like this: