اسلامی حکومت کےفرائض
:اسلامی حکومت ہونے کی بنیادی شرائط
اَلَّذِيْنَ اِنْ مَّكَّنّٰھُمْ فِي الْاَرْضِ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتَوُا الزَّكوٰةَ وَاَمَرُوْا بِالْمَعْرُوْفِ وَنَھَوْا عَنِ الْمُنْكَرِ(الحج: ۴۱)
جن کو اگر ہم زمین میں ٹھہرائیں تو وہنماز قائم كريں گے۔ زكوٰة ديں گے۔ نیکی کا حکم کریں گے۔ بدی سے روکیں گے۔
وَمَنْ لَّمْ يَحْكُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اللهُ فَاُوْلٰٓئِكَ ھُمُ الْكٰفِرُوْنَ (المائده: ۴۴)
اور جو لوگ اللہ کے قانون کے مطابق حکومت نہ کریں وہ کافر ہیں۔
دعوتِ فکر:
لوگ قرآن میں کیوں غور نہیں کرتے کیا ان کے دلوں پر قفل پڑے ہیں؟
Advertisements
بالكل درست
مگر ايسا هونا هم عامة الناس كى اكثريت كا باعمل مسلم بننيــ
سيــ مشروط هيــ ـ
ہم پہلے اپنے کردار کو درست کریں
علم کی اہمیت کو جانیں اور علم حاصل کریں
ہمیں شعور کی اوّل ضرورت ہے آج کے دور میں
اکثریت والی بات آپ کی ٹھیک نہیں مجسم۔
وہ نماز ٹھیک کرلیں ارتقاء۔
مسلمان کو اپنے عقائد کی درستگی کی فکر ہو تو خود سب تھیک ہو جائے گا