شرک اور توحید

اور اللہ ساتھ کسی ک شریک نہ کرنا ،اگر چہ تیرے تکڑے ٹکڑے کر دیئے جائیں یا تجھے جلا دیا جائے
(ابن ماجہ)
بیشک اللہ اِس بات کو نہیں بخشتا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے اور اس سے کم تر (جو گناہ بھی ہو) جس کے لئے چاہتا ہے بخش دیتا ہے، اور جس نے اللہ کے ساتھ شرک کیا اس نے واقعۃً زبردست گناہ کا بہتان باندھا
(سورہ النساء، آیت نمبر48)
قرآن کی پکار
شرکیہ پکار
آپ فرما دیں کہ میں تمہارے لئے نہ تو نقصان کا مالک ہوں اور نہ بھلائی کا
(سورہ الجن، آیت نمبر21)
بھر دو جھولی میری یا محمدﷺ
اور تمہارے رب نے فرمایا ہے تم لوگ مجھ سے دعا کیا کرو میں ضرور قبول کروں گا
(سورہ المومن، آیت نمبر60)
کچھ بھی مانگنا ہے در مصطفٰی ﷺ سے مانگ
اور اللہ دلوں گے حال خوب جانتا ہے
(سورہ العمران، آیت نمبر154)
شہباز کرے پرواز تے جانے حال دلاں دے
جو شخص عزت چاہتا ہے تو اﷲ ہی کے لئے ساری عزت ہے
(سورہ الفاطر، آیت نمبر10)
رکھ لاج میری لج پال
بچلا لے مینوں غم توں قلندر لال
اور اس کے سوا تم جن بتوں کو پوجتے ہو وہ کھجور کی گٹھلی کے باریک چھلکے کے (بھی) مالک نہیں ہیں
(سورہ الفاطر، آیت نمبر13)
نورانی نور ہے
ہر بلا دور ہے
اے لوگو! تم سب اﷲ کے محتاج ہو اور اﷲ ہی بے نیاز، سزاوارِ حمد و ثنا ہے
(سورہ الفاطر، آیت نمبر15)
سارے نبی تیرےﷺ در کے سوالی
شاہ مدینہ ﷺ
اور اگر اﷲ تجھے کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا اسے کوئی دور کرنے والا نہیں، اور اگر وہ تجھے کوئی بھلائی پہنچائے تو وہ ہر چیز پر خوب قادر ہے
(سورہ الانعام، آیت نمبر17)
بری امام ،بری امام
میری کھوٹی قسمت کرو کھری
پھر جب وہ کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو صرف اﷲ کو اس کے لئے (اپنا) دین خالص کرتے ہوئے پکارتے ہیں، پھر جب اﷲ انہیں بچا کر خشکی تک پہنچا دیتا ہے تو اس وقت وہ (دوبارہ) شرک کرنے لگتے ہیں
(سورہ العنکبوت، آیت نمبر65)
اے مولٰی علیؓ،اے شیر خداؓ
میری کشتی پار لگا دینا
اللہ ہی کے لئے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے، وہ جو چاہتا ہے پیدا فرماتا ہے، جسے چاہتا ہے لڑکیاں عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے لڑکے بخشتا ہے-یا انہیں بیٹے اور بیٹیاں (دونوں) جمع فرماتا ہے اور جسے چاہتا ہے بانجھ ہی بنا دیتا ہے، بیشک وہ خوب جاننے والا بڑی قدرت والا ہے
(سورہ الشوریٰ، آیت نمبر49-50)
بابا شاہ جمال پتر
دے دے رتا لال





————————————
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

w

Connecting to %s

%d bloggers like this: