مکروہ۔۔۔حصہ ششم

گزشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر شخص جو وہاں موجود تھا سب نے سجدہ کیا اور دیر تک سجدے ہی میں پڑے رہے جب ہاشم خوب خوش ہو چکا تو اس نے انہیں سجدے سے اٹھنے کا حکم دیا۔اور ہدایت کی کہ ابھی یہاں سے جانے کے بعد کسی کو کچھ نہ بتانا کہ جب تک میں نہ کہوں،اور آج کے بعد سے بس میرا ہی حکم ماننا ہو گا۔
ہاشم نے سوچ لیا تھا کہ یہاں کے لوگ جو مجھے اور میرے آباؤاجداد کو جانتے ہیں ،وہ مجھے ہمیشہ حقیر ہی سمجھتے رہیں گے مجھے اب ایسی جگہ جانا ہو گیا جہاں لوگ نہ تو مجھے جانتے ہوں نہ ہی میری شکل سے واقف ہوں۔اس نے خفیہ تیاری کی اور ساتھیوں کو سفر کا حکم دیا جن کے لئے پہلے ہی وہ گھوڑوں اور دیگر سفری سامان کی تیاری کر چکا تھا۔ساتھیوں نے منزل کا پتا پوچھا تو اس نے کہا کہ”خدا کسی کے ارادے کا پابند نہیں ساری زمین میری ہے جہاں چاہوں گا قیام کروں گا۔”
کل 20افراد تھے جو اس کے ساتھ روانہ ہوئے 1گھوڑے پر 2افراد سوار تھے اور وہ خود اکیلا ،سفر پر رات کےاندھیرے میں وہ گاؤں سے نکلے،چاند کی روشنی میں اور بڑی خاموشی سے کسی کو آپس میں گفتگو کی بھی اجازت نہ تھی۔صبح جب سویرا ہوا تو ساتھیوں نے دیکھا کہ ہاشم کے منہ پر سنہری نقاب تھا اور چہرہ اس سے چھپا ہوا تھا،ساتھیوں نے پوچھا”اے رب کائنات یہ نقاب کیسا؟”ہاشم نے کہا اب میرے چہرے پر ایسا رعب و جلال ہے کہ جس کی تم تاب نہ لا سکو گے اسے میں نے جنت سے منگوایا ہے”
ساتھیوں نے کہا کہ”ہم تو بچپن سے آپ کو دیکھتے آرہے ہیں ہم سے کیا پردہ”ہاشم نے کہا "پاگل نہ بنو ،کیا میں نے موسیٰ کو اپنی1جھلک دکھلا کر بے ہوش نہ کر دیا تھا وہ تو موسٰی تھے جو بے ہوش ہو گئے تم تو خاک ہو جاؤ گے جو میرا بے نقاب چہرا دیکھ لیا،اب ایسی ضد نہ کرنا کہ جو میرے غضب کو دعوت دے۔”
ساتھیوں نے کوئی سوال نہ کیا اور چلتے رہے،یہاں تک کہ ماوراانہر کے علاقے”کش”میں پہنچ گئے۔یہ سرسبز و شاداب علاقہ تھا جو جنگی نقطۂ نظر سے بھی نہایت مناسب تھا درختوں کی کثرت بتا رہی تھی یہ یہاں رات کو اندھیرا رہتا ہو گا۔اس نے آبادی سے ہٹ کر ویران پہاڑوں کا رخ کیا اسے یہ دیکھ انتہائی خوشی ہوئی کہ پہاڑوں کے درمیان 1قلعہ پہلے سے موجود تھا جو ویران تھا اس کی فراست بتا رہی تھی کہ یہاں کوئی رہتا تھا۔
اس نے ساتھیوں کو قلعہ میں بھیجا اور صفائی کا حکم دیا اس کے دوستوں نے قلعے کو بھی اپنی کرامت سےتعبیر کیا۔قلعے میں پانی کا 1قدرتی چشمہ بھی موجود تھا اب صرف غذائی ضروریات کا انتظام کرنا باقی تھا اس نے اپنے لوگوں کو سونے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے دیئے اور کہا کہ”قریبی گاؤں سے غذائی سامان گھوڑوں پر لے آؤ،اور خبردار میرے بارے میں ابھی کسی کو کچھ نہ بتانا۔”
ساتھیوں نے پوچھا کہ "یہ بھی نہ بتائیں کہ خدا زمین پر اترا ہے؟”
"ہرگز نہیں، میں رزاق ہوں ،پہلے ان کے لئے رزق جمع کروں گا پھر انہیں اپنا مہمان بناؤں گا،اگر وہ پہلے آگئے تو جنت کے پھل ان کے لئے بیکار ہوں گے،انہیں دنیاوی غذا ہی ہضم ہو گی۔”
جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: