خواجہ امیر حسن ابن علاء سنجری

خواجہ امیر حسن ابن علاء سنجری رحمۃ اللہ کی پیدائش 660ہجری میں دہلی میں ہوئی۔ اپنے زمانے کے با کمال علماء اور اور اولیاء میں آپ رحمۃ اللہ کو ایک خاص مقام حاصل تھا۔
آپ نظام الملت والدین حضرت خواجہ نظام الدین اولیا رحمۃ اللہ کے خاص مرید تھے اور آپ کو ان کا قرب بھی سب سے زیادہ حاصل تھا۔آپ رحمۃ اللہ اوصاف تصوف میں ہمہ صفت موصوف تھے۔ آپ رحمۃ اللہ نےاپنے شیخ و مرشد کے حالات و واقعات اور مفلوظات پر ایک کتاب بھی مرتب فرمائی، جو کہ اہل علم میں انتہائی جامع اور مفید مانی جاتی ہے،اس کا نام "فوائد الفوائد” ہے۔حضرت والا رحمۃ اللہ کی وفات 736 ہجری میں دیو کیر کے علاقہ میں ہوئی۔
————————————
Advertisements
1 comment
  1. Hi dear your writes up are very informative..I kindly suggest if u can change the Font of your write upps..It will be more understandable..Really appreciate your efforts

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

w

Connecting to %s

%d bloggers like this: