احکامِ حجاب اور غامدی (حصہ چہارم)

گزشتہ سے پیوستہ
چہرے کا پردہ ازواج مطہرات کے لئے ہے
 جو حضرات چہرے کا پردہ ام المومنات کے ساتھ خاص کرتے ہیں وہ سورہ احزاب کی آیت 53او ر32-33 کا حوالہ دیتے ہیں آیت 53پر ہم اوپر(سورہ احزاب میں احکام حجاب کا انکار) میں تفصیل سے بات کر چکے ہیں اور اب یہاں ہم آیت 32-33 کا مطالعہ کریں گے۔ترجمہ آیت:۔اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں تم عام عورتوں کی مانند نہیں ہو اگر تم تقوی اختیار کرہ تو تم لہجہ میں نرمی اختیار نہ کرو کہ جس کے دل میں بیماری ہے وہ کسی طمع خام میں مبتلا ہوجائے بلکہ صاف سیدھی بات کرو اوراپنے گھروں میں ٹک کر رہو اور سابق دور جاہلیت کی سج دھج نہ دکھاتی پھرو اور نماز قائم کرو اور زکوة دیتی رہو اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو اللہ تو بس یہ چاہتا ہے اے اہل بیتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہ تم سے آسودگی کو دور کر دے اور تمہیں پوری طرح پاک کر دے۔ اکثر حضرات ان آیات کے اس حصے سے دلیل لیتے ہیں کہ(اپنے گھروں میں ٹک کر رہو)اوراس کو ام المومناتکے لئے خاص کرتے ہیں مگر اگر ہم ان آیات پر ذرا غور کریں تو یہ بات بلکل واضح ہے کہ اس میں خطاب بظاہر ام المومنات سے اور ان کہ واسطے سے تمام عورتوں کے لئے ہے ان آیات میں جہاں تقوی کے بارے میں کہا گیا ہے وہاں پرعام عورتوں کی مثال دی گئی ہے جو ظاہر سی بات ہے کہ ام المومنات کے تقوی کا مقام عام عورتوں سے بلاشبہ اونچا ہے کہ تم (ام المومنات) عام عورتوں کی طرح نہیں ہو مگر جہاں پر گھر میں بیٹھنے کا حکم دیا جارہا ہے اس جگہ یہ نہیں کہا گیا کہ عام عورتوں کی طرح گھر سے نہ نکلو بلکہ یہ کہا گیا ہے کہ زمانہ جاہلیت کی سج دھج نہ دکھاتی پھرو اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ عام عورت بھی اس وقت بلا ضرورت گھر سے نہیں نکلتی تھی اس لئے اللہ نے زمانے جاہلیت کی عورت کی مثال دی ہے اور اگر ہم اور دیکھئے تو نماز اور زکوة کا حکم آرہا ہے تو یہ نماز کا حکم بھی کیا ام المومنات کے لئے تھا اور دوسری عورتوں پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا اور اس کے بعد زکوة کا حکم دیا جارہا ہے اگر آپ اجازت دیں تو میں یہ بات عرض کروں کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اتنا مال اپنے پاس جمع کیا کہ اس پر زکوة ہو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تو کبھی اپنے پاس کچھ نہ رکھاجو کچھ بھی ہوتا سب غریبوں اور محتاجوں میں تقسیم کر دیتے تھے تو یہ زکوة کا حکم کس کے لئے ہیں ظاہر سی بات ہے یہ عام عورتوں کے لئے ہے اور اس کے بعد بیا ن ہو رہا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو تو یہ حکم بھی کیا ام المومنات کے لئے ہے اور دوسری عورتوں پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت لازم نہیں ہے اور اب آخر میں ابن کثیر کے حوالے سے بھی یہ بات نقل کر دیں تو بات واضح ہو جائی گی ابن کثیر اس آیت کے حوالے سے نقل کرتے ہیں کہ ”اللہ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کو آداب سکھاتا ہے اور چونکہ تمام عورتیں انہی کے ماتحت ہیں اس لئے یہ احکام سب مسلمان عورتوں کے لئے ہیں (تفسیر ابن کثیر،تفسیر طبری) اب اس بات میں ذرا بھی شک کی گنجائش نہیں ہے کہ چہرے کا پردہ صرف ام المومنات کے لئے نہیں تھا بلکہ یہ تمام عورتوں کے لئے ہے اور اب ہم اس بات کو قرآن مجید اور احادیث سے ثابت کریں گے  
جاری ہے             
Advertisements
4 comments
  1. Ameer Mohammad said:

    Durust keh rahe janab ijaz sahab, jinho ne Aurat ko name hi Woman diya he, means half of man.

    Ye silsila shuru karne par shukurya kahona Aap ko

    • جی یہ غیر اقوام ہی ہیں جن کی آپ پیروی کر رہے ہیں عورت کو برابری کا نام دے کر نمائش کی چیز بنا دیا ہے
      ٹی وی پر عورت کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں؟
      آنکھیں خیزہ کرتے ہیں
      عورت کو عزّت صرف اسلام اور ضوابط اسلام پر عمل کرنے سے ہی ملتے ہیں

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: