جادو میں استعمال ہونے والی اشیاء

مختلف ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق سفلی اور کالے علم کے سلسلے میں جادوگر ان علوم کے ماہرین جو اصطلاحات استعمال کرتے ہیں وہ کچھ یوں ہیں:
ہانڈی کا وار ، کالی دیوی، الّو کا عمل، سارس وتی، ہنومان ،بھیرو ، پچھیا دیوی، اور مسان کے وار بہت مشہور عمل ہیں۔
مسان کا عمل:    مردہ انسانی ہڈیوں کا سفوف بنا کر شیطانی منتر پڑھ کر کسی انسان کو کھلایا جاتا ہے، جس کے باعث مردے کی تمام منفی خصوصیات اس شخص میں پیدا ہو جاتی ہیں، جسے یہ سفوف کھلایا جاتا ہے۔
بھیرو کا عمل:   اس عمل میں عامل بکرے کی 2نسوں میں اپنا تیار کر دہ تعویذ ڈال کر مخصوص تعداد میں سوئیاں چبھو دیتے ہیں۔یہ شیطانی عمل میا ں بیوی کے دلوں میں ایک دوسرے کی نفرت پیدا کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔
پچھا دیوی کا عمل:     اس عمل میں عامل کسی گڑیا کے جسم میں سوئیاں چبھو کر اسے ریت میں دفن کر دیتا ہے۔اس طرح یہ عمل اس کے مطلوبہ شخص کو بیماریوں میں مبتلا کردینے کا سبب بنتا ہے۔
الّو کا عمل:     اس عمل کا مطلب دشمن کو مکمل تباہی و بربادی کے مرحلے تک پہنچا کر قبر تک پہنچا دینا ہوتا ہے۔اس عمل کے لئے عامل کسی الّو کے بازو، پاؤں اور چونچ کالے دھاگے سے باندھ کر اس کے جسم پر متعدد زخم ڈال کر اسے تڑپ تڑپ کر مرنے کے لئے چھوڑ دیتا  ہے۔اس کے علاوہ عاملین کے مطابق الّو کی آنکھ سے تیار کردہ سرمہ جنس مخالف کی اور دشمنوں کو زیر کرنے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔
Advertisements
15 comments
  1. umar said:

    واہ جی
    کافی معلومات ہیں آپ کو اس بارے میں۔
    شکریہ

    • یہ سب کتابوں کی مہربانی ہے
      بچپن سے لت لگی تھی جو کچھ ملا پڑھ ڈالا سو جو کچھ یاد رہ گیا وہ اپ کے سامنے ہے اور جو یاد نہیں آتا وہ ڈھونڈھ کر آپ کے سامنے رکھ دیا جاتا ہے

  2. بڑی اچھی معلومات شیئر کی آپ نے۔

    • اچھی بھلی تو اب بھی ہوں بس جو کچھ پڑھ لیتی ہوں ذہن پر سوار ہو جاتا ہے
      جیسا آج کل یہی موضوع پر کچھ کتابیں ہاتھ لگیں تو اس پر ہی لکھ ڈالا

  3. Babar said:

    کیا جادو کی کوئی حقیقت ہے ؟ یا یہ صرف لوگوں کو بے وقوف بنانے کیلئے ہی استمال ہوتا ہے۔
    میں یہ اس لئے کہ رہا ہوں کیونکہ سائنسدان کسی غیر مرئی طاقت کو ڈھونڈتے رہتے ہیں اور وہ کچھ حاصل نہیں کر پائے ۔ جب کہ جادو نگری تو ہے ہی طلسمات کا کھیل تو یہ سائنسدانوں کو کیوں مطمعن نہیں کربائی۔ اسی لئے پوچھ رہا ہوں کہ یہ کہیں کھیل ہی تو نہیں ہے جب حقیقت سامنے آئے تو ٹائیں ٹائیں فش :(۔
    شکر گزار ہوں گا اگر جواب سے نوازیں تو

    • اسلامی نظریہ سے سوچیں تو جادو کا قرآن میں ذکر دیکھ چکے ہوں گے
      ہمارے پیارے نبی ﷺ پر بھی جادو کا اثر ہوا اس سے ہم مسلمانوں کو اسلامی نظریہ سے اس کو ماننا ضروری
      اور اس سے بچنا لازمی ہے

      اب رہا سائنس کا تعلق تو میری پرانی تحریوں کو دیکھ لیجئے کہ جس میں ایسے کئی پہلو بتائے گئے ہیں کہ جس میں جادو کو نہیں مانتی سائنس تو اس انہونے واقعات کا انکار بھی نیں کر سکتی اور اس کی کوئی لاجک بھی درست طور پر نہین دے سکتی

      • Babar said:

        سائنس ایسے کونسے انہونے واقعات ہیں جن کا انکار نہیں کر سکتی جبکہ
        کوئی لاجک بھی نہیں ہے اس کے پاس

        • جلد ہی اس پر مکمل مضمون پڑھنے کو مل جائے گا جناب بابر صاحب

          • Babar said:

            مضمون کا انتظار کیا جا رہا ہے 😦

            • بابر جی معذرت چاہتی ہوں بھول گئی تھی
              اور کئی مضامین لکھنے میں یاد ہی نہ رہا
              اب اج ہی سے تلاش شروع کرتی ہوں

          • Musafir said:

            اگر مسلمان کوئ جادو وغیرہ کروائے گا تو اس پر بهی گناهہ ہوگا یا جادو کرنے والے پر ہے

  4. amjad said:

    mera per jadu houa ha aur me bari talif me hoon mera ser me shdid dard hota ha email id joshsix91@yahoo.com plz mujhe batain me kidher jaoun

    • سورہ الفاتحہ اور معوذتین کا ورد کرتے رہیں
      اپنے اوپر دم کرتے ہیں ان سورتوں کا
      اور پنج وقتہ نماز کو معمول بنائے رکھیں
      (جادو وغیرہ نہ بھی ہو تو)
      پھر کسی بھی جادو کے خوف سے بے خوف رہیں
      اللہ ہر مرض سے اور جادو سے محفوظ رکھے گا

      مکمل تحریر بھی اس حوالے سے جلد شامل کر دیتی ہوں
      وظائف کے ہمراہ

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

%d bloggers like this: