اولاد کی تربیت کا فریضہ

بچّوں کی دیکھ بھال اور تربیت والدین  کا فرض ہے۔پاکستانی معاشرے میں تو یہ فریضہ عام طور پر ماں کو تنہا ہی انجام دینا پڑتا ہے۔والد کا کام تو صرف گھر کی معاشی ضروریات کو پورا کرنا ہی ہوتا ہے۔ماں اگر سرکاری ملازمت پیشہ ہے تو اسے صرف زچگی کے لئے چھٹیاں مل جاتی ہیں لیکن سویڈن ایک ایسا ملک ہے جہاں نو مولود بچے کی دیکھ بھال کے لئے باپ بھی چھٹیاں لے سکتا ہے۔اس عرصہ میں اسے باقاعدہ تنخواہ بھی ملتی ہے۔اس طرح وہ خاتون خانہ کے ساتھ مل کر بچے کی پرورش کا فریضہ انجام دیتا ہے۔

Advertisements
8 comments
  1. zabi said:

    i like yr comments,waqi asa hi hona chahiy ky maa or bap ko braber ka moka milna chahiy ky wo apny bachoo ki bahtareen tarbeeyat kar saky,islam ma asa kush nahi ky sirf orat pr hi ghar ki tamam zimadari ho mard ky bhi kush fariz ha jo usy nebahny chahiy,or apny humsafar ky sath mil kr tamam mushkiloo ka samana karna cahiy

    • زیبی تشریف آوری کا شکریہ

      اسلام میں بچوں کی پرورش کی ذمہ داری ہے تو دیگر افعال کی نیز کاروبار اور ملازمت کی اوقات کی بھی پابندی کا بھی خیال رکا گیا ہے
      جہاںاصل اسلامی قوانین ہی نافذ نہ ہوں وہاں ان چھوٹی چھوٹی باتوں پر کون دھیان دیتا ہوگا

  2. جی ۔ میں قائل نہیں ہوا ۔ ہر اثر یا انجام کو ظہور میں لانے والا کوئی سبب ہوتا ہے اور اس سبب پر ماحول کا اثر بھی لازم ہے ۔ ہمارے مُلک میں اچھا باپ صرف مال مہیاء نہیں کرتا بلکہ راہبری بھی کرتا ہے لیکن بچوں کی تربیت کیلئے مؤثر اتالیق ماں ہی ہوتی ہے ۔ رہا زچگی کا دور تو ہمارے معاشرے میں یہ کام دُولہا یا دُلہن کی ماں اپنے ذمہ لیتی ہے جو دُولہا سے بہت زیادہ تجربہ رکھتی ہیں اور ایسے معاملات کی سوجھ بوجھ بھی رکھتی ہیں ۔

    آپ نے مجھے کوئی حل نہیں بتایا آپ کے بلاگ پر تبصرہ شائع کرنے کیلئے ۔ مجھے جوانوں کی جدید تعلیم کا کیا فائدہ جو بڑھاپے میں سر کھپانا پڑے ۔ ورڈ پریس میں لاگ اِن ہو کر کوشش کر رہا ہوں جو کہ ماضی بعید میں میرا بلاگ تھا
    http://www.theajmals.com/

    • میں تو میں کسی بات پر قائل کر بھی نہیں رہی ہوں کسی کو ۔
      ہمارے ملک کے کچھ رواج ہیں تو چند رسومات یا قوانین کہہ لیں دوسرے ممالک میں بھی رائج ہیں
      بس اس کی ہی اطلاع دی ہے اب میں کب کہہ رہی ہوں کہ ایسی رسومات ہمارے معاشرے میں بھی رائج ہوں
      جہاں بچے ہوں بے شمار اور ان کی تعلیم کے وسائل کم و مسائل زیادہ ہوں
      بے روزگاری کی شرح دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اور تعلیمی میدان کے بجائے انٹرٹینمنٹ میں ہم آگے جا رہے ہیں

      بس اب بات نہیں بڑھانا چاہتی
      باقی مفہوم خود اخذ کر لیجئے

  3. واہ کیا کہنے مغربی حکومتوں کے

    • صرف چند خصوصیات کو نہ دیکھئے مجموعی طورپر کیا کہنے آپ کے یورپی ممالک کے بارے میں؟

  4. NOOR said:

    سبھی والد یکساں نہیں ہوتے البتہ ۔ ۔ ۔ ہاں اکثریت معاش کے چکر میں اپنے اولاد کی صحیح طربیت نہیں کر پاتے۔۔

    باقی تو میں نے یہ بھی سنا تھا کہ۔۔۔۔ مغربی ممالک( حکومتیں ) میں تو بچوں کی پرورش پر خاص توجہ دیتے ہیں او ر ان کے لئے مختلف فنڈ دیتے ہییں ۔۔ تعلیم تو فری ہی ہوتی ہے ۔۔۔ شاید ۔۔۔

    شکریہ

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: