سوچنے کی بات

کیا انسان خود اپنی مرضی سے پیدا ہو گیا؟
اگر نہیں تو پھر کس نے اور کیوں اسے پیدا کیا گیا؟
کیا آس پاس کوئی نظر آتا ہے کہ جس نے انسان کو تخلیق کیا ہو؟
والدین تو صرف پرورش کرتے ہیں ،پھر وہ کونسی ذات ہے جو عدم سے انسان کو وجود میں لے آتی ہے۔کچھ بھی تو نہیں تھا لیکن پھر ایک انسان گوشت پوست کا بنا ہوا وجود میں آگیا۔
انسان کو وجود میں کیوں لایا گیا؟
کیا اس لئے کہ وہ خوب دولت کمائے ؟
بڑی بڑی عمارتیں کھری کرے؟
بڑی سے بڑی طاقت کے عہدے پر پہنچےاور اسے حاصل کرے؟
نہیں بالکل نہیں انسان کو دنیا میں اس مقصد کے لئے نہیں بھیجا گیا کیونکہ اللہ سبحان و تعالٰی کی پاک کتاب قرآن مجید کچھ یوں کہتی ہے کہ:
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلاَ لِيَعْبُدُونِ ﴿56﴾
(56) اور میں نے  جن اورانسان اس ہی لیے  بنائے  کہ میری بندگی کریں ۔
سورت نمبر51:سورۃ الذٰریٰت ، آیت نمبر 56
کیا انسان کو اللہ نے اپنی مدد کے لئے پیدافرمایا؟
بالکل نہیں
اللہ ہر چیز سے بے نیاز ہے پوری کائنات اس کی محتاج ہے۔
ہم مشاہدہ کریں کہ اللہ سبحان و تعالٰی کو انسان کی ضرورت ہو تو کہاں ہو؟
یقیناً ایسا کوئی مقام نہیں جس کو بنیاد بنا کر ہم کہہ سکیں کہ اللہ تعالٰی کو انسان کی مدد کی ضرورت ہے۔
پھر اللہ نے انسان کو کیوں پیدا کیا؟
تاکہ ہم انسان اچھا خاصہ مال کمائیں اور مرنے کے بعد قبر میں اپنے ساتھ لے جائیں۔یہ منطق بھی کام نہیں آتی کیوں کہ ہم سب نے کسی کو بھی مرتے وقت اور دفن ہوتے وقت مال ساتھ قبر میں لے جاتے نہیں دیکھا۔
کیا اللہ تعالیٰ کو انسانی عبادات کی ضرورت ہے؟
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ میں نے انسانوں اور جنوں کو کسی اپنی ضرورت کے لئے پیدا نہیں فرمایا بلکہ صرف اس لئے کہ میں انہیں ان کے نفع کے لئے اپنی عبادت کا حکم دوں وہ خوشی خوشی میرے معبود برحق ہونے کا اقرار کریں ، مجھے پہچانیں۔
حضرت سدی رحمتہ اللہ علیہ  فرماتے ہیں کہ:
بعض عبادتیں نفع دیتی ہیں اور بعض عبادتیں بالکل نفع نہیں دیتیں ،جیسےت قرآن میں ایک جگہ ہے کہ اگر تم ان مشرکوں سے پوچھو کہ آسمان و زمین کو کس نے پیدا فرمایا تو وہ جواب دیں گے کہ اللہ تعالٰی نے ،گو یہ بھی عبادت ہے مگر مشرکوں کے کام نہ آسکے گی۔غرض عابد سب ہیں خواہ عبادت ان کے لئے نافع ہو یا نہ ہو۔
اللہ سبحان و تعالٰی کی عبادت و  بندگی کے بغیر انسان ایسا ہے کہ جیسے کوئی جانور کھا رہا ہو یا سو رہا ہو اور اپنی دیگر ضرورتیں پوری کر رہا ہو، دوسرے لفظوں میں یہ انسان کے لئے خود بے شرمی اور بڑی بے عزتی کی بات ہے اگر انسان اور جانوروں میں فرق باقی نہ رہے ۔
کیا یہ سوچنے کی بات نہیں ہے؟
وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاء وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهمَا لاَعِبِينَ ﴿16﴾
(16) اور ہم نے  آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے  درمیان ہے  کھیلتے ہوئے  نہ بنائے  ۔
سورت نمبر21:سورۃ الانبیا ، آیت نمبر 16
وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهمَا لاَعِبِينَ ﴿38﴾
(38) اور ہم نے  نہ بنائے  آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے  درمیان ہے  کھیل کے  طور پر  ۔
سورت نمبر44:سورۃ دخان ، آیت نمبر 38
مَا خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهمَا إِلاَ بِالْحَقِّ وَأَجَلٍ مُّسَمًّی وَالَّذِينَ كَفَرُوا عَمَّا أُنذِرُوا مُعْرِضُونَ ﴿3﴾
(3)  ہم نے  نہ بنائے  آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے  درمیان ہے  مگر حق کے  ساتھ  اور ایک مقرر میعاد پر  اور کافر اس چیز سے  کہ ڈرائے  گئے   منہ پھیرے  ہیں  ۔
سورت نمبر46:سورۃ احقاف ، آیت نمبر 03
————————
Advertisements
3 comments
  1. DR said:

    ماشاءاللہ

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: