قرآن کریم شفاء کی طاقت رکھتا ہے

 

اس میں کوئی شک نہیں کہ قرآن جسمانی اور  روحانی بیماریوں کے لئے شفاء کا ذریعہ ہے۔
فرمان خداوندی ہے:
يَا أَيُّها النَّاسُ قَدْ جَاءتْكُم مَّوْعِظَة مِّن رَّبِّكُمْ وَشِفَاء لِّمَا فِي الصُّدُورِ وَهدًی وَرَحْمَة لِّلْمُؤْمِنِينَ ﴿57﴾
اے  لوگو! تمہارے  پاس تمہارے  رب کی طرف سے  نصیحت آئی  اور دلوں کی صحت اور ہدایت اور رحمت ایمان والوں کے  لیے (57)
(سورہ :یونس 10، آیت :57)
یہ اللہ سبحان و تعالٰی کا کرم ہے کہ اس نے ہر مرض کی دوا پیدا فرمائی ہے۔ہم پر اللہ تعالٰی نے خاص مہربانی فرمائی کہ ہمیں قرآن مجید عطا کیا گیا جس کی ایک ایک آیت شفاء کے لئے معجزہ ہے،اور یہ قیامت تک جاری رہے گا۔قرآن اللہ کی مضبوط رسی ہے جو انسانوں کو شرک و گمراہی اور جاہلیت کے اندھیروں سے نکال کر حق کی روشنی کی جانب لے جاتی ہے۔
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هوَ شِفَاء وَرَحْمَة لِّلْمُؤْمِنِينَ وَلاَ يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إَلاَّ خَسَارًا ﴿82﴾
اور ہم  قرآن میں اتارتے  ہیں وہ چیز  جو ایمان والوں کے  لیے  شفا اور رحمت ہے   اور اس سے  ظالموں کو  نقصان ہی بڑھتا ہے (82 )
(سورہ :بنی اسرائیل:17، آیت :82)
جسمانی ،روحانی اور نفسیاتی بیماریوں کے خلاف کس طرح موثر اور مکمل ترین فوائد قرآن مجید سےحاصل کئے جائیں ،اس کے لئے ہمیں ان پر ضرور عمل کرنا چاہیئے:
توحید پر مکمل ایمان، شرک سے نفرت،نبی اکرمﷺ کے اقوال اور حیات طیبہ پر مکمل عمل، حلال اور حرام کی تمیز، طہارت کا خاص خیال، نماز پنجگانہ کی پابندی، ذکر و اذکار پر خاص توجہ ، صدقہ و خیرات پر دھیان ، قرآن کی تلاوت ، جعلی عاملوں اور پیروں سے دوری، اللہ سے خود مدد کی درخواست ۔
یاد رہے اللہ تک پہنچنے کے لئے آپ کو نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ پر عمل کرنا ضروری ہے ۔
اللہ اپنی مخلوق سے بے پناہ محبت کرتے ہیں اور ان کی ضروریات سے آگاہ بھی ہیں۔ لہٰذا ہمیں بھی چاہیئے کہ اللہ کی محلوق سے محبت کریں اور لوگوں کے دکھ درد و تکلیفوں کو دور کرنے کی کوشش کریں۔
مریض پر قرآن کیسے پڑھا جائے۔
قرآن کی سب سے اچھی تلاوت وہ ہے جو مریض خود کرے ۔جدید تحقیق یہ ثابت کرتی ہے کہ مریض کی اپنی آواز میں تلاوت  بہت زیادہ اثرات مرتب کرتی ہے۔انسانی خلئے پڑھنے والیے کی آواز کا بہت جلد جواب دیتے ہیں،اسی لئے مناسب یہ ہوگا کہ مریض خود قرآن کی متعلقہ آیات کی تلاوت کرے۔
اگر بعض مریض بوجہ مرض خود تلاوت کرنے سے قاصر ہوں یا اندیشہ ہو کہ کہیں غلطی نہ کر بیٹھیں تو کوئی دوسرا شخص اس کی جگہ پر تلاوت کرلے،لیکن دوران تلاوت اس شخص کی بیماری اور شفاء کو ذہن میں رکھے اور تلاوت کے دوران یہ ذہن میں رکھے کہ اس شخص کی بیماری دور ہو رہی ہے اور شفاء حاصل ہورہی ہے۔
اثر لیتے ہیں،Cellتلاوت کے دوران آواز کو تھوڑا اونچا رکھیں تا کہ مریض تلاوت کو بخوبی سن سکے ۔جدید تحقیق کے مطابق آواز سے انسانی جسم کے خلیات
اور اس عمل کا جواب بھی دیتے ہیں۔
مریض پر قرآن کی تلاوت کا مناسب وقت
قرآن کی تلاوت کا کوئی وقت مقرر نہیں ہے۔جب چاہیں تلاوت کر سکتے ہیں، لیکن بہتر یہ ہے کہ مریض خود نیند سے جاگنے کے بعد یا سونے سے پہلے تلاوت کرے اور متعلقہ آیات کو 7مرتبہ دہرائے۔
شرعی طور پر ثابت
مندرجہ ذیل آیات کریمہ بہت سی بیماریوں کے علاج کے لئے مناسب ہیں:
سورة الفاتحہ : 7مرتبہ تلاوت کریں۔اس سورت بڑی فضیلت ہے اور اس کو "سبع المثانی”بھی کہا جاتا ہے۔ (نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ:اس جیسی سورہ اس سے پہلے کسی آسمانی کتاب میں نازل نہیں کی گئی)
آیت الکرسی:کی تلات کریں یہ سورہ بقرہ کی آیت نمبر 255ہے۔اس سورت کو پڑھنے والا ہر شر اور مرض سے محفوظ رہتا ہے۔
سورہ البقرہ : آخری 2آیتیں۔
سورة الكافرون ،سورة اخلاص، سورة الفلق اور سورة الناس
قلق ،تنگی ،پریشانی، تشویش ،ذہنی ونفسیاتی دباؤ وغیرہ کی بیماریوں میں:
اوپر دی گئی آیات کے ساتھ درجہ ذیل آیت 7دفعہ تلاوت کریں:
الَّذِينَ آمَنُواْ وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهم بِذِكْرِ اللّه أَلاَ بِذِكْرِ اللّه تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ﴿28﴾
وہ جو ایمان لائے   اور ان کے  دل اللہ کی یاد سے  چین پاتے  ہیں ، سن لو اللہ کی یاد ہی میں دلوں کا چین ہے  (28)
(سورہ :الرعد:13، آیت :28)
اس کے ساتھ ساتھ سورہ القریش کی تلاوت زیادہ سے زیادہ کریں۔
غندودگی ، سستی ،کاہلی :Depreshanنا امیدی Shizofiniyaدماغی امراض، مالیخولیا،
سورہ یوسف کی تلاوت کریں،یہ نبی محمدﷺ پر اس وقت نازل فرمائی گئی جب آپﷺ بہت سے مسائل ، مصیبتوں اور تکلیفوں کا سامنا کر رہے تھے۔اس سورہ کے ساتھ سورہ یونس کی درجہ ذیل آیت بھی تلاوت کریں۔اس سے دل کو خوشی ، سکھ اور آرام حاصل ہوگا۔
قُلْ بِفَضْلِ اللّه وَبِرَحْمَتِه فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُواْ هوَ خَيْرٌ مِّمَّا يَجْمَعُونَ ﴿58﴾
تم فرماؤ اللہ ہی کے  فضل اور اسی کی رحمت اور اسی پر چاہیے  کہ خوشی کریں   وہ ان کے  سب دھن دولت سے  بہتر ہے ،(58) 
(سورہ :یونس 10، آیت :58)
اور دوسرے امراض:Cancerسرطان
یہ مرض انسانی جسم کے نظام میں خلل پیدا کرتا ہے۔ان آیات کی تلاوت کریں:
إِنَّ اللّه لاَ يُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِينَ ﴿81﴾ وَيُحِقُّ اللّه الْحَقَّ بِكَلِمَاتِه وَلَوْ كَرِه الْمُجْرِمُونَ ﴿82﴾
اب اللہ اسے  باطل کر دے  گا، اللہ مفسدوں کا کام نہیں بناتا(81)  اور اللہ اپنی باتوں سے   حق کو حق کر دکھاتا ہے  پڑے  برا مانیں مجرم(82) 
(سورہ :یونس 10، آیت :81تا82)
سورہ یاسین (یٰسین)کی تلاوت کریں اور کوشش کریں کہ سورہ البقرہ کی تلاوت بار بار سنیں،اور اس کے ساتھ سورہ الطّور سورہ الروم کی تلاوت کریں یہ سحر اور جادو کے لئے بھی فائدہ مند ہے۔
جلدی اور پرانے امراض
حضرت ایوب علیہ السلام کی دعا کی تلاوت کریں
وَأَيُّوبَ إِذْ نَادَی رَبَّه أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ ﴿83﴾
اور ایوب کو (یاد کرو) جب اس نے  اپنے  رب کو پکارا   کہ مجھے  تکلیف پہنچی اور تو سب مہر والوں سے  بڑھ کر مہر والا ہے (83)
(سورہ :الانبیاء 10، آیت :83)
سورہ الزمر کی اس آیت کی تلاوت کیجئے:
اللَّه نَزَّلَ أَحْسَنَ الْحَدِيثِ كِتَابًا مُّتَشَابِها مَّثَانِيَ تَقْشَعِرُّ مِنْه جُلُودُ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهمْ ثُمَّ تَلِينُ جُلُودُهمْ وَقُلُوبُهمْ إِلَی ذِكْرِ اللَّه ذَلِكَ هدَی اللَّه يَهدِي بِه مَنْ يَشَاء وَمَن يُضْلِلْ اللَّه فَمَا لَه مِنْ هادٍ ﴿23﴾
اللہ نے  اتاری سب سے  اچھی کتاب  کہ اول سے  آخر تک ایک سی ہے   دوہرے  بیان وا لی  اس سے  بال کھڑے  ہوتے  ہیں ان کے  بدن پر جو اپنے  رب سے  ڈرتے  ہیں ، پھر ان کی کھا لیں اور دل نرم پڑتے  ہیں یادِ خدا کی طرف رغبت میں   یہ اللہ کی  ہدایت ہے  راہ دکھائے  اس سے  جسے  چاہے ، اور جسے  اللہ گمراہ کرے  اسے  کوئی راہ دکھانے   والا نہیں (23)
(سورہ :الزمر 39، آیت :23)
وسوسے اور نا امیدی ، افسردگی ، اداسی، خوف، غم اور تشویش  کے امراض:
حضرت یونس علیہ السلام کی دعا کی تلاوت کریں۔یہ دعا انہیں نے تب کی جب وہ مجھلی کے پیٹ میں تھے:
فَنَادَی فِي الظُّلُمَاتِ أَن لاَ إِلَه إِلاَ أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿87﴾
تو اندھیریوں میں پکارا  کوئی معبود نہیں سوا تیرے  پاکی ہے  تجھ کو، بیشک مجھ سے  بے  جا ہوا  (87)
(سورہ :الانبیاء 10، آیت :87)
اس دعا کی برکت سے اللہ تعالٰی نے حضرت یونس علیہ السلام کو وسوسوں اور پریشانیوں سے نجات دی اور اس کے علاوہ نیچے دی گئی دعا کو زیادہ سے زیادہ پڑھنا بھی افضل ہے کہ اس سے دکھ اور پریشانیوں سے نجات اللہ کی جانب سے عطا ہو گی۔
سبحان اللہ  و بحمدہ
سبحان اللہ  العظیم
بانجھ پن اور تولیدی امراض:
حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا کی تلاوت کریں ۔اس دعا کی برکت سےاللہ نے انہیں اولاد عطا فرمائی:

وَزَكَرِيَّا إِذْ نَادَی رَبَّه رَبِّ لاَ تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ ﴿89﴾

Advertisements
6 comments
  1. جزاک اللہ خیرا باحسن الجزاء
    اتنے اچھے مضمون کیلئے شکریہ قبول کریں

  2. Saba said:

    Ap ki iss contribution k liyeh tahay dil say Buhat shukriya…
    Allah ap ko iss ka ahjar day..
    Ap ky haw Buhat see duw’a :D’

  3. سُبحان اللہ ۔ جزاک اللہ خیراٌ
    لیکن بی بی جی کیا کریں ۔ اس پر جو کوئی عمل نہیں کرتا
    وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا
    اور سب مل کر خدا (کی ہدایت کی) رسی کو مضبوط پکڑے رہنا اور متفرق نہ ہونا
    (سورت 3 ۔ آل عمران ۔ آیت 103)

    • بس آخرت کو یاد رکھیں سب کچھ ٹھیک رہے گا پر یاد رکھے کون

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سراے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Worlds Largest Free Online Islamic Books | Islamic Books in Urdu | Best Urdu Books | Free Urdu Books | Urdu PDF Books | Download Islamic Books | besturdubooks.net

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

International Islamic Library Online (IILO)

Donate Your Books at: Deenefitrat313@gmail.com ..... (Mobile: + 9 2 3 3 2 9 4 2 5 3 6 5)

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

اردو ہے جس کا نام

اردو زبان کی ترویج کے لیے متفرق مضامین

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

پروفیسر عقیل کا بلاگ

Please visit my new website www.aqilkhan.org

AhleSunnah Library

Authentic Islamic Resources

ISLAMIC BOOKS LIBRARY

Authentic Site for Authentic Islamic Knowledge

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Amna Art Studio

Maker of art and artsy things, art teacher, and loud thinker

mindandbeyond

if we know we grow

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

Kaleidoscope

Urban desi mom's blog about everything interesting around.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

سمارا کا بلاگ

کچھ لکھنے کی کوشش

Guldaan

Islam, Pakistan and Politics

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

Writer Meets World

Using words to conquer life.

Musings of a Prospective Shrink

sugar spice and everything nice

Aiman Amjad

think, discuss, review and express...

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

%d bloggers like this: