سید عبدالرشید یزدانی جالندھری

اصلی نام سید عبدالرشید یزدانی اور قلمی نام یزدانی جالندھری تھا۔والد کا نام سید بہاول شاہ،16جولائی 1915؁کو ضلع جالندھر ،بھارتی پنجاب, گیلانی سادات گھرانے میں پیدا ہوئے۔ان کی تعلیم ادیب فاضل تھی۔ انہوں نے متعدد کتابیں تصنیف کیں۔
"ساغر انقلاب”رباعیات کا مجموعہ 1938؁ ،حسن پرست اور دوسرے افسانے 1944؁ میں اور ان کے علاوہ متعدد کتابوں کے ترجمے کئے۔
ان کی وفات 22مارچ 1990کو ہوئی،میانی صاحب میں دفن ہوئے۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

w

Connecting to %s

%d bloggers like this: