شوہر

مولانا شوکت علی جن خوبیوں کی وجہ سے ملک بھر کے نوجوانوں کے محبوب تھے اس میں ان کی بے پناہ ظرافت کو بہت دخل تھا۔ان کی ہر بات میں ،ہر حرکت میں ہنسنے مسکرانے کا سامان موجود ہوتا تھا۔
ایک مرتبہ کسی نے پوچھا کہ آپ کے بڑے بھائی ذولفقار علی کا تخلص "گوہر” اور محمد علی کا "جوہر”ہے تو آپ کا تخلص کیا ہے؟
مولانا شوکت علی نے بلاتکلف جواب دیا
"شوہر”
Advertisements
2 comments
  1. پنگ بیک: شوہر | Tea Break

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

w

Connecting to %s

%d bloggers like this: