اسٹیشن ماسٹرنی

جاپانی محاورہ ہے کہ”ضرورت پڑنے پر بلّی کی مدد بھی مانگ سکتے ہیں”۔یہ محاورہ انہوں نے سچ بھی کر دکھایا ہے۔جاپان میں بہت سی ریلوے لائنیں ہیں جنہیں نجی شعبہ چلاتا ہے۔ایسی ہی ایک ریلوے لائن ہے جس کا نام”واکاباما الیکٹرک ریلوے”ہے جس کی لمبائی تقریباً14کلومیڑ ہے۔اس لائن پر 10ریلوے اسٹیشن ہیں ان میں سے ایک ریلوے اسٹیشن "کیشی”پر اسٹیشن ماسٹر کوئی آدمی نہیں ایک 9سالہ بلی ہے۔اسے باقاعدہ تقرر نامہ جاری کیا گیا ہے۔وہ اسٹیشن ماسٹر کی وردی تو نہیں پہنتی مگر وردی پر مشتمل ٹوپی اس پر سر پر مستقل رہتی ہے۔وہ باقاعدگی سے دفتر آتی ہے اور 3وقت کا کھانا جو ا سکے تقرر نامے پر تنخواہ کے عوض درج ہے کھاتی ہے ۔
قصہ کچھ یوں ہے کہ یہ ریلوے لائن مسلسل خسارے میں جا  رہی تھی اس روٹ کے مسافر ٹرین کے بجائے بسوں پر سفر کر رہے تھے،خسارے سے بچنے کے لئے کمپنی نے کئی ملازم فارغ کیئےفارغ کئے جانے والوں میں ایک اسٹیشن ماسٹر بھی تھا۔یہ بلی اس اسٹیشن پر آتی جاتی تھی۔حکام کو جانے کیا سوجھی کہ اس بلی کو "اسٹیشن ماسٹر”بنانے کا اعلان کر دیا ۔اس کے ساتھ ہی اس کمپنی کی قسمت کھل گئی۔مسافر محض اس بلی کو دیکھنے کے لئے ریل کا سفر کرنے لگے اور دیکھتے ہی دیکھتے بلی کو "قومی اسٹار”کا مقام حاصل ہو گیا۔ اب ٹرین کے مسافروں کی تعداد میں17٪اضافہ ہوگیا ہے۔خسارےکے بجائے اب یہ کمپنی منافع میں جا رہی ہے ۔کمپنی اس بلی کو کارکردگی کی بنیاد پر "سپر اسٹیشن ماسٹر "کے عہدے پر ترقی دے رہی ہے، البتہ تنخواہ میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا،کیونکہ ہر جانور کا ایک ہی پیٹ ہوتا ہے ،بھر گیا سو بھر گیا۔
کمپنی کے کاغذات میں ٹوما نامی اس بلی کو "واحد خاتون ملازم”قرار دیا گیا ہے۔فرانسیسی فلمساز و ہدایت کار مرہام لوتو نے اس بلی پر ایک دستاویزی فلم بھی بنائی ہے۔
9 comments
  1. پتہ نہيں دنيا کے کون کون سے کونو کھدروں سے ڈھونڈ کے معلومات لاتی ہيں آپ ۔ اسی لئے ميں شرگرد بننے کی درخواست بھيجی تھي ليکن شايد داخلہ کا امتحان پاس نہيں کر سکا ۔
    جاپان والے تلونڈی موسٰے خان کے خاور صاحب اور ايبٹ آباد کے ياسر صاحب جو جاپانی ہيں کہاں ہيں ؟ تشريف لا کر اس سٹيشن ماسٹرنی سے مزيد تعارف کروايئے

    • ان چھوٹی چھوٹی باتوں کی وجہ سے کسی کو استاد نہیں بنا لیتے چچا جان
      معلومات تو وہ ہے جو دین و مذہب کی ہو
      اور مین اس میں بہت کمزور ہوں

      دنیا کی معلومات میں تو مجھ سے بھی کہیں ماہر موجود ہیں

  2. جی یہ بلی اسٹیشن ماسٹر کی پالتو بلی ہے یا تھی۔
    ایک دفعہ ٹی وی پر کسی پروگرام میں درشن ہوئے تھے۔
    کاہل بلی تھی کافی موٹی ہوگئی تھی
    ماسٹر ساب نے ایک جگہ بیٹھا دیا تو
    ہلنے کا نام ہی نہیں لیا۔
    بس اس طرح کچھ شہرت ہوگئی
    اور عوام اس بلی کو دیکھنے جانے لگے جس سے
    عموماً نقصان میں چلنے والے ریلوے کی پٹڑی منافع کمانے لگی تھی
    اس وقت معلوم نہیں کیا ہو رہا

    • یاسر بھائی آپ کی صحت کے لئے بلی کی جدید تصویر کے ساتھ اس کے مطلوبہ احوال لنک میں دے دئے گئے ہیں

      باقی فیصلہ آپ لوگ کیجئے

  3. Aoa lo btao had hi ho gai hai ye tu aik unki billi hai jo itna munafa kra rhi hai or aik hamare billey hn jo rhi sahi railway ka b dum nikaalne pe tuley howe hain

    • کام کرنے والے ہر جگہ کام ہی کرتے ہیں انسان ہوں یا جانور

      اور باربادی پھیلانے والے ہر جگہ بربادی ہی پھیلاتے ہیں

      یہی ہمارے ملک کا المیہ ہے بربرادی پھیلانے والوں کو ہم اچھا سمجھتنے لگے ہیں

  4. یاسر صاحب کی بات کی طرح که کچھ عرصه پہلے ٹی وی پر دیکھا تھا اس بلی کے متعلق
    لیکن اس بات کو کوئی اهمیت نهیں دی تھی
    لیکن یهاں خاصے دلچسپ انداز میں بیان کیا گیا هے

    • آپ کو پڑھ کر اچھا لگا تو سمجھئے کہ حق ادا ہوا

Leave a reply to Shaukat Hussain جواب منسوخ کریں

Tahreem Umer's Blog

A Passion Of Healing Souls

ارتقاءِ حيات

انسانی شعور کو جِلا بخشنے کی مبہم کوشش

Moneeb Junior

Journalist, Android Application Developer and Web Designer. My website is best Platform to find out Amazing information & Career guide in the interviews of World's Expert Professionals.

Urdu Islamic Downloads

Download Islamic Audio Video Software Documents - Read Best Islamic Books

اردو سائبر اسپیس

Promotion of Urdu Language and Literature

سائنس کی دُنیا

اُردو زبان کی پہلی باقاعدہ سائنس ویب سائٹ

~~~ اردو سائنس بلاگ ~~~ حیرت سرائے خاک

سائنس، تاریخ، اور جغرافیہ کی معلوماتی تحقیق پر مبنی اردو تحاریر....!! قمر کا بلاگ

BOOK CENTRE

BOOK CENTRE 32 HAIDER ROAD SADDAR RAWALPINDI PAKISTAN. Tel 92-51-5565234 Email aftabqureshi1972@gmail.com www.bookcentreorg.wordpress.com, www.bookcentrepk.wordpress.com

اردوادبی مجلّہ اجرا، کراچی

Selected global and regional literatures with the world's most popular writers' works

Best Urdu Books

Online Free Islamic Books

ISLAMIC BOOKS HUB

Free Authentic Islamic books and Video library in English, Urdu, Arabic, Bangla Read online, free PDF books Download , Audio books, Islamic software, audio video lectures and Articles Naat and nasheed

عربی کا معلم

وَهٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ

دیوبند آن لائن

www.deobandonline.com

Taleem-ul-Quran

Khulasa-e-Quran | Best Quran Summary

Al Waqia Magazine

امت مسلمہ کی بیداری اور دجالی و فتنہ کے دور سے آگاہی

TowardsHuda

The Messenger of Allaah sallAllaahu 3Alayhi wa sallam said: "Whoever directs someone to a good, then he will have the reward equal to the doer of the action". [Saheeh Muslim]

آہنگِ ادب

نوجوان قلم کاروں کی آواز

آئینہ...

توڑ دینے سے چہرے کی بدنمائی تو نہیں جاتی

بے لاگ :- -: Be Laag

ایک مختلف زاویہ۔ از جاوید گوندل

آن لائن قرآن پاک

اقرا باسم ربك الذي خلق

منہج اہل السنة

اہل سنت والجماعۃ کا منہج

waqashashmispoetry

Sad , Romantic Urdu Ghazals, & Nazam

!! والله أعلم بالصواب

hai pengembara! apakah kamu tahu ada apa saja di depanmu itu?

Life Is Fragile

I don’t deserve what I want. I don’t want what I have deserve.

Mushk Pur مشک پور

زین کا بلاگ

I Think So

What I observe, experience, feel, think, understand and misunderstand

Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher

افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں

بے قرار

جانے کب ۔ ۔ ۔

سعد کا بلاگ

موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام

دائرہ فکر... ابنِ اقبال

بلاگ نئے ایڈریس پر منتقل ہو چکا ہے http://emraaniqbal.comے

I am woman, hear me roar

This blog contains the feminist point of view on anything and everything.

تلمیذ

Just another WordPress.com site

کچھ لکھنے کی کوشش

کچھ لکھنے کی کوشش

کائنات بشیر کا بلاگ

کہنے کو بہت کچھ تھا اگر کہنے پہ آتے ۔۔۔ اپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے

Muhammad Saleem

Pakistani blogger living in Shantou/China

MAHA S. KAMAL

INTERNATIONAL RELATIONS | POLITICS| POLICY | WRITING

Pressure Cooker

Where I brew the stew to feed inner monsters...

My Blog

Just another WordPress.com site

PIECEMEAL

"Religion is sincerity" Prophet Muhammad (pbuh)...To get things organized is just one step away from betterment. "Well begun is half done"...Aristotle

ii85 - Urdu Novels & Stories

Urdu Stories & Novels