مدر شپٹن Mother Shipton

ایک انگریزرتالہ ” مدر شپٹن”(1488‌ ؁ تا 1561؁)گزری ہے ۔سترہویں ، اٹھارویں اور انیسویں صدی عیسوی میں برطانیہ، آسٹریلیا اور شمالی امریکا میں ان پیشن گوئیوں کی دھوم تھی۔ کئی سانحات اور بڑے واقعات کو انہی پیشن گوئیوں سے نتھی کیا جاتا ہے۔انہوں نے بھی شاعرانہ انداز میں پیشن گوئیاں کی ہیں 2012؁ کے حوالے سے مدر شپٹن کے 2 مصرعے ملاحظہ کیجئے:
ایک آتشیں اذدہا آسمان پر ظاہر ہو گا
زمین کے خاتمے سے قبل وہ اس کے گرد 6 چکر لگائے گا
آپ ان مصرعوں کے کچھ بھی معنی لیں لیکن شارحین مدر شپٹن کا خیال ہے کہ مدر شپٹن نے خلا سے کسی بڑے شہاب ثاقب یا کسی سیارے کے ۔NibiruیاPlanet-X آنے کی اطلاع دی ہے جیسے کہ:
یاد رہے کہ پراسرارسیاروں NibiruیاPlanet-X کے ظہور کی اطلاعات ایک تواتر سے خاص حلقوں کی جانب سے دی جاتی رہی ہیں۔


Advertisements
2 comments
  1. تھوڑا مزید بھی لکتھیں تو اچھا ہوتا۔پڑھ کر تشنگی رہ گئی۔

    • وقت کی زیادہ اور مواد کا مستند ہونا یہ بھی ضروری ہے جی

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

w

Connecting to %s

%d bloggers like this: