ہوپی انڈینز Hopi Indian

دنیا کے خاتمے کی پیشن گوئی صرف مایا کلینڈر ہی میں موجود نہیں ،کئی دیگر تہذیبوں میں بھی پائی گئی ہے۔
کبالسٹ، ایزنز، پیرو کے کیرالڈرز، نواجا، چیوکی، اپاچی، اہروکیٹس کانفی ڈرےکی، ڈوگان، اور ایبرو گائنس کی طرح ہوپی ہندیوں نے بھی دسمبر کی کی پیشن گوئی کی ہے۔Dooms Day2012؁کو دینا کے خاتمے یا
ہوپی کے معنی ہیں "پرامن”۔ ان کا مذپب مختلف عقائد و رسومات کا مجموعہ ہے۔یہ روحانیات پر یقین کامل رکھتے ہیں۔ اگر آپ "شمن ازم” سے واقف ہیں ،تو بس یہ اسی قبیل کے افراد ہیں۔ان کے ہاں پائی جانے والی داستانیں دیو مالا، انوکھی،اور گنجلک ہیں، یہ پیش گوئیوں اور ما بعدالطبیعاتی توجیحات کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔
1940؁میں ہوپی قبیلے کے ایک بزرگ اپنے خاص علاقے سے باہر آئے اور انہوں نے دنیا کو خبردار کیا کہ موجودہ دور کا خاتمہ قریب ہے اور قرب قیامت کی 9ہوپی نشانیاں پوری ہونے والی ہیں۔ اور اب جلد یہ دنیا ختم ہو جائے گی۔ان کے الفاظ یہ تھے:
ایک ان دیکھی مکڑی دنیا کے گرد اپنا جال پن راہی ہے جوں ہی یہ جال مکمل ہوگا آسمان ایک نیلگوں ستارے سے منور ہو جائے گا یکے بعد دیگرے حادثات ایک تواتر سے پیش آئیں گے اور دنیا تباہ ہو جائے گی۔
تیسری جنگ عظیم ،زمینی درجۂ حرارت میں اضافہ، جغرافیائی تبدیلیاں ، قحط، خشک سالی اور ایک بڑی تباہی ، حیرت انگیز طور پر یہ سب کچھ  دسمبر 2012؁ کے آس پاس وقع پزیر ہوگا۔
Advertisements

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

w

Connecting to %s

%d bloggers like this: