Advertisements
64 comments
  1. parangeni said:

    Assalamualaikum, my name is parangeni. nice to meet your blog though I dont understand nicely about arabic(?) please visit my blog too ok!

    • وعلیکم السلام پرانگنی
      آپ کی تشریف آوری کا شکریہ

      عربی زبان مجھے بھی نہیں آتی پر سیکھنے کی کوشش میں ہوں
      اپ بھی کوشش کیجئے
      پھر دیکھئے کہ ذہن کے دریچے بھی کھلتے جائیں گے
      پر سیکھنے کے لئے بھی نیت شرط ہے

      آپ کے بلا گ پر بھی تشریف لاتے ہیں

      • hey, can you speak english? maybe i can understand what’re you talking about in english..-__-

      • ہنزہ said:

        سلام تحریم میں چاہتا ہوں کہ آپ بر صغیر کت تمام حکمرانوں پر لکھیں شکریہ

  2. Wonderful goods from you, man. میرے متعلق ارتقاءِ حيات I have understand your stuff previous to and you are just extremely magnificent. I really like what you’ve acquired here, certainly like what you are stating and the way in which you say it. You make it entertaining and you still care for to keep it smart. I cant wait to read far more from you. This is really a wonderful میرے متعلق ارتقاءِ حيات informations.

    • یہ آپ کی انگریزی زبان کے ساتھ کس زبان میں تحریر لکھی گئی ہے؟

  3. Wonderful goods from you, man. میرے متعلق ارتقاءِ حيات I have understand your stuff previous to and you are just too excellent. I actually like what you’ve acquired here, really like what you are stating and the way in which you say it. You make it entertaining and you still care for to keep it sensible. I cant wait to read far more from you. This is actually a terrific میرے متعلق ارتقاءِ حيات informations.

  4. TaNha DiL said:

    Nice Blog…..

  5. sahibg said:

    I like your posts very much, hope we will be good for society,

  6. IN THE NAME OF GREAT ALLAH TALA
    ///

    If We will apply ONE Sunnat-e-Rasool (S.A.W.W) on ourself in one week we can get 4 sunnas in a month and 48 Sunnas in a Year ,and within few Years Our life will be According to Sunnas and according to the Life style of Our Prophit PBUH , So please try to appply it in ur lives , Because only this is the way . Its my opinion ,whts Urs????????
    ///
    Regard
    Abdul Rehman
    islamabad

    • سنت کو تعداد کے ساتھ نہیں عقیدت کے ساتھ اپنائیں
      محبت کریں رسول ﷺ سے اپنے ماں باپ اور ہر ایک سے بڑھ کر تو شائد تب بھی ان سے محبت کا حق ادا نہ ہو

      اللہ ہمیں عمل کی توفئق عطا فرمائے

  7. abdulrazzaq butt said:

    asslaam oalaikum aap ka blog boht acha laga ma sha allah mean jald hi phone pe rabta karoun ga abdulrazzaq butt from dubai

    • عبدالرزاق صاحب پسندیدگی کا شکریہ
      مجھ سے رابطہ کرنے کے لئے میرے برقی پتہ پر ، میرے بلاگ پر یا میرے فیس بک پر مجھسے رابطہ کیجئے
      وہ نمبر میرا نہیں ہے

  8. Dua Fatimah said:

    ارتقا ء حیات صاحبہ، آپ کے بلاگ پر نظر پڑی، اچھا لگا۔ آپ نے ٹائٹل پہ لکھا ” متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں”۔ اسی بات نے مجھے تھوڑا محرک دیا اور میں نےآپکے بلاگ پر کچھ وقت صرف کیا۔ پہلی بات تو یہ کروں گا کہ آپ ان لوگوں‌کا شکریہ ادا کیاکریں جو آپکی غلطیاں تلاش کرتے ہیں،تنقید کرتے ہیں آپ پہ، کیوں کہ تنقید ہی تو بہتری کی طرف لے کر جاتی ہے۔ آپ کی پروفائل بھی دیکھی، تھوڑا سا یہ احساس ہوا کہ اتنا تحقیق کے ساتھ لکھنے والی بہن کی تصویر اگر پردے کے ساتھ ہوتی تو تحاریر کے ساتھ زیادہ مناسبت رکھتی۔ اللہ آپکو جزائے خیر دے۔ آمین۔

    • جی میں شکریہ ہی ادا کرتی ہوں اور تنقید پر اپنی تحریر مین ردو بدل کی ہر ممکن کوشش بھی کرتی ہوں
      تصویر تو میں نے بس اویں ہی لگا دی تھی
      اب کافی عرصہ سے ہٹانا چاہتی ہوں پر وقت کی کمی کے باعث دھیان نہیں رہتا

      ایک اور بات یہ تصاویر میری نہیں ہیں میں پہلے بھی وضاحت کر چکی ہوں کیہ بار

  9. رشيد احمد said:

    جزاك الله

  10. Nisar Ahmad said:

    السلام عليكم ورحمة الله
    كيف حالك
    لقد شاهدت الموقع أحسنت الصنعة
    وفقك الله وإيانا لصالح الأعمال وإشاعتها

  11. Saifullah said:

    Mere pass tareef karne k lie alfaz tak nahi. Bus itna keh sakta hoon "Allah kare zor e qalam aur ziyada”.

  12. salman said:

    Irtika sahiba masahallah bohat hi maloomati blog hai. Allah aap ko khidmat k jazbe se aur sarshaar kare.

  13. چودھری مدثر said:

    اسلام و علیکم بھت ھی خوب صورت اور عمدہ کاوش ھے ﷽

  14. لاله said:

    Thank you for your blog. You have done the same thing as Ghamdi. He gave his understanding of the verses of the Quran and ahadith about hijab. You gave your understanding. Both of you may be right or wrong or partially right or wrong. You’ll both get reward if your intention was right. D

    • ہمیشہ اپنی عقل اور سمجھ کو ساتھ رکھئے
      1400سال پہلے سے دیکھتے آئیے صحابہ کے تابئعین کے افکار اور قرآن و احادیث کی تشریحات دیکھئےسمجھئے اور پھر
      خود فیصلہ کیجئے کیا صحابہ کرام کو قرآن کو مفہوم سمجھنے میں غلطی ہوئی کہ اب غامدی کو درست تشریح سمجھ آگئی
      یعنی صحابہ کو اتنی سمجھ نہ تھی
      نعوذ باللہ
      اللہ ہدایت نصیب فرمائے ایسوں کو

  15. لاله said:

    I agree with Ghamdi interpretation as his arguments seem more sensible to me.

  16. Margie said:

    This is a comment to the webmaster. Your website:https://tehreemtariq.wordpress.com/1-%db%94/ is missing out on at least 300 visitors per day. I came to this page via Google but it was hard to find as you were not on the first page of search results. I have found a website which offers to dramatically increase your traffic to your website: http://voxseo.com/traffic/. I managed to get over 10,000 visitors per month using their services, you could also get lot more targeted visitors than you have now. Hope this helps 🙂 Take care.

  17. Abdur Rahim said:

    Asalam u Alikum app nay rabta hi chur dia

  18. محترمہ و قابل قدر تحریم صاحبہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

    کمنٹس کے حوالے سے عرض ہے کہ جس طرح ہم ورڈپریس میں بلاگ لکھتے وقت پہلے
    اسکو (ایچ ٹی ایم ایل)میں اپنے تحریر کے شروع میں کوڈ لگاتے ہیں۔ اسی طرح کمنٹس کو بھی ایڈٹ کرکے وہی کوڈ لگانا ہوتا ہے۔ہاں کوڈ میں فونٹ اپنی مرضی کے مطابق بڑا یا چھوٹا کرنا ہوتا ہے۔

    کوڈ یہ ہے۔

    پہلے کمنٹس کو ایڈٹ کریں اور وہاں اسکے شروع مین تحریر کے ساتھ پیوست کرکے یہ کوڈ لگا دیں ۔

    فونٹ سائز جو کہ اس کوڈ میں لکھا ہوا ہے ،اس کو اپنی مرضی کے موافق کم یا زیادہ کر سکتے ہیں۔

    شکریہ

    • مجھے کوڈنگ نہیں آتی مجھ سے نہ پوچھئے کہ 1 تحریر کے لئے کتنے جتن کرنا ہوتے ہیں
      اب کمنٹس کو ایڈٹ کرتی رہی تو ہو چکا بلاگنگ کا شوق پورا

  19. shakil said:

    ap boht acha lekhten hen

  20. atta ur rehman said:

    شکریہ ۔اچھی اور مستند تحریر و تحقیق پر آپ کو مبارکباد دینا چاہون گا۔

  21. Azam said:

    Good

  22. rozrywka said:

    Thanks a bunch for sharing this with all of us you actually know what you are talking about! Bookmarked. Please also visit my website =). We could have a link exchange contract between us!

  23. Arif Ayub said:

    سننت کیا ہے آب اس کی تشریح کر دیں نہت نوازش ہوگی ؟

    • آسان سے لفظوں میں سمجھئے
      وہ افعال کہ جو پیارے نبی ﷺ کی ذات مبارکہ سے ثابت ہیں انہیں سنت کہتے ہیں

  24. sarwataj said:

    خوبصورت اور سلیس لکھتی ہیں، معنویت قائم رہتی ہے اور لفظی الجھاوٴ نہیں ہوتا۔ جاری رکھیئے ۔ اللە آپ کا حامی ہو۔

  25. شہزاد said:

    انتہائی خوشی ہوئی کہ واقعہ کربلا کے بارے میں روایتی قصے کہانیوں کی جگہ حقیقی واقعات کو آپ نے اپنے بلاگ میں شامل کیا۔

    • آپکو بلاگ پسند آیا
      پڑھ کر اچھا لگا
      آتے جاتے رہا کیجئے ہو سکے تو چھلی تحریریں بھی پڑھیئے
      اور رائے دیجئے

  26. abcd said:

    Nice Blog .. Got Something Important … Thankyou

  27. imissu4ever said:

    السلام علیکم ۔ آپکا بلاگ دیکحا ۔اچھی اور مفید معلومات ہیں۔ خیا ہی اچھا ہو کہ آپ بلاگ کو ترتیب سے اسطرح ارینج کریں کہ تمام دینی و اسلامی معلومات سب سے اوپر ہوں ۔ اس میں آپ مزید سب کیٹیگریز بنا سکتی ہیں جیسا کہ قرآن کریم، آحادیث و اسوہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، مفید دینی معلومات، فتنے وغیرہ۔ یہ اچھا نہیں کہ اھادیث و دیگر اسلامی مواد تصویروں اور غیر ضروری معلومات کے بیچ ہو۔ جزاک اللہ

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: