سید عبدالرشید یزدانی جالندھری
Posted by ارتقاءِ حيات on January 31, 2012
اصلی نام سید عبدالرشید یزدانی اور قلمی نام یزدانی جالندھری تھا۔والد کا نام سید بہاول شاہ،16جولائی 1915کو ضلع جالندھر ،بھارتی پنجاب, گیلانی سادات گھرانے میں پیدا ہوئے۔ان کی تعلیم ادیب فاضل تھی۔ انہوں نے متعدد کتابیں تصنیف کیں۔
“ساغر انقلاب”رباعیات کا مجموعہ 1938 ،حسن پرست اور دوسرے افسانے 1944 میں اور ان کے علاوہ متعدد کتابوں کے ترجمے کئے۔
ان کی وفات 22مارچ 1990کو ہوئی،میانی صاحب میں دفن ہوئے۔
24.893379
67.028061
Like this:
Be the first to like this post.
This entry was posted on January 31, 2012 at 7:23 PM and is filed under 1915, 1938, 1944, 1990, قبرستان, میانی صاحب, مارچ, معلومات, نظم, یوم وفات, یزدانی جالندھری, کالم, کتاب, کتب, کردار, پنجاب, پاکستان, انسان, اخبار و جرائد, ادیب, ادب, بڑے لوگ, تہذیب, تاریخی, تحقیقات, تخلیقات, ترجمہ, تصنیف و تالیف, تصانیف, جولائ, جالندھر, حسن پرست, ریاست, رباعیات, سید بہاول شاہ, سید عبدالرشید یزدانی, ساغر انقلاب, شاعر, شاعری, شخصیات, علم.
Tagged: سید عبدالرشید یزدانی. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed.
You can leave a response, or trackback from your own site.