لاما ازم
Posted by ارتقاءِ حيات on January 17, 2012
یہ سنسکرت کا لفظ ہے اس کا مطلب ہے”گرو”
لکھا جاتا ہے۔(BALAMA)تبتی زبان میں لفظ لاما کو بلاما
بڑے گرو کو دلائی لاما کہتے ہیں۔لفظ “دلائی”منگولیائی زبان سے ماخوذ ہے،جس کا مطلب ہے سمندر۔
چنانچہ دلائی لاما کا ملب ہوا”وہ لاما جس کا علم اور قوت سمندر کی طرح وسیع ہو۔
بھی ہے۔“OCEAN JEWELدلائی لاما کا لقب “درّبر”
دلائی لاما کے بعد دوسرا رتبہ کاشی لاما یا پنچن لاما کا ہے۔ناشی لنپو (تبت)ان کا صدر مقام ہے۔




لاما ازم | Tea Break said
[...] لاما ازم [...]
Ali Hasaan said
ہم تو آج تک کچھ اور ہی سمجھتے آئے تھے۔ شکریہ
ام تحریم said
کیا سمجھتے تھے یہ بھی بتا دیں؟