ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

حاضر جوابی

Posted by ارتقاءِ حيات on January 10, 2012


1921؁میں نئی دہلی میں ایک لنچ کے موقعے پر قائد اعظم محمد علی جناح اپنی بیگم  رتی جناح کے ساتھ مدعو تھے۔اس موقع پر لارڈ ریڈنگ مسز جناح سے باتیں کرتے ہوئے کہنے لگے کہ
“مسز جناح میں آپ کو کیسے بتاؤں کہ مجھے جرمنی جانے کی کتنی تمنا ہے ، لیکن افسوس کہ میں جا نہیں سکتا ۔”
مسز جناح نے پوچھا “آخر آپ وہاں کیوں نہیں جا سکتے؟”
لارڈ ریڈنگ نے جواب دیا “اصل بات یہ ہے کہ جرمن ہم برطانوی لوگوں کو پسند نہیں کرتے۔”
رتی جناح فوراً بولیں”پھر آپ ہندوستان کیسے چلے آئے؟”

5 Responses to “حاضر جوابی”

  1. واہ کیا جواب دیا ہے

  2. [...] حاضر جوابی [...]

  3. NOOR said

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers