ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

آبی کھٹمل

Posted by ارتقاءِ حيات on January 8, 2012

ان کا رنگ خاکستری جبکہ نقرئی روئیں پورے جسم پر ہوتے ہیں ۔ سر لمبا اور آنکھیں باہر کو نکلی ہوتی ہیں ۔ جڑے ہوئے چار انٹینا ہوتے ہیں ۔ اتھلے پانیوں کی نباتات میں پائے جاتے ہیں یا ساکن پانی میں آہستہ آہستہ متحرک نظر آتی ہیں ۔۔
کثیر پروں والے حشرات یہ چپٹے پچکے ہوئے اور بھنورے رنگ کے کھٹمل تازہ پانی میں رہتے ہیں ۔ چھوٹے حشرات جونکیں اور چھوٹی مچھلیاں تک کھا جاتے ہیں ۔۔
یہ پانی میں رہنے والا کھٹمل ہے۔یہ اپنے200سےزائد انڈے 26ہفتوں تک مسلسل اپنی پیٹھ پر اٹھائے رکھتا ہے۔
صرف نر کھٹمل ہی اپنی پیٹھ پر انڈے رکھتا ہے۔مادہ کا کام اس کی پیٹھ پر انڈے دے کر چلے جانا ہے۔ یہ کھٹمل تازہ پانی میں ہی رہتا ہے۔


آبی کھٹملوں کا خاندان چھوٹے چھوٹے اور سبز اور سیاہ چیتی دار حشرات ۔ بیضوی جسم اور چپٹے سر کے ساتھ لمبی جھالر دار چپو جیسی پچھلی ٹانگیں رکھتے ہیں ۔۔
ڈھانچے کے اعتبار سے انحطاط شدہ حشرات ہیں ۔مادہ بے پر اور کم و بیش چپٹی ہوتی ہے ۔ نر کے عام طور پر پر ہوتے ہیں ۔

۔

6 Responses to “آبی کھٹمل”

  1. Ali Hasaan said

    تصویر بھی دے دیتں تو پہچاننے میں آسابی رہتی

    • دی تھی پر لنک کام نہیں کر رہا تصویری
      اور جو لنک دیا ہے وہ بھی تصویر فراہم کرنے سے معذور رہا ہے
      تلاش جاری ہے جلد ہی تصویر بھی شائع کریں گے یہیں

  2. هم تو سمجھے تھے آپ کهڻملون پر کچھ لکهین گی.
    خیر یه بات کنفرم هوگءی که کهڻمل سب جگہ پاءے جاتے هین. خشکی هو یا پانی، خاکی ھو یا پاپی

  3. [...] آبی کھٹمل [...]

  4. I’ve got a overuse injury in this kind of topic. If anyone can help me personally next make sure you e-mail us with the deal with nadaldziala@harvard.edu. Thank you as well as relation

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers