سال 2012 مبارک ہو
Posted by ارتقاءِ حيات on January 1, 2012
میری جانب سے دل کی گہرائیوں سے نیا سال مبارک ہو
دعا گو ہوں آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو نیا سال خوب راس آئے
جو کچھ پچھلے سال حاصل نہ ہو سکا اس سال اللہ آپ کو تمام نعمتوں سے سرفراز فرمائے
دعا گو ہوں آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو نیا سال خوب راس آئے
جو کچھ پچھلے سال حاصل نہ ہو سکا اس سال اللہ آپ کو تمام نعمتوں سے سرفراز فرمائے
گناہوں سے بچائے اور نیک کام کرنے میں دوسروں سے سبقت عا فرمائے
پاکستان اور عالم اسلام کی پریشانیوں میں خاتمہ یا کم سے کم کمی ضرور ہو جائے
خدا کرے میری ارضِ پاک پر اُترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہٴ زوال نہ ہو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دکھوں کے دشت میں ٹھنڈی پھوار کا قاصد
خزاں رسیدہ چمن میں نکھار کا قاصد
خدا کرے کہ نیا سال ہو تری خاطر
مسرتوں کا پیمبر بہار کا قاصد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئےخدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے
آمین ثما مین
نے 2012 کو لال رنگ کے رنگ سے منسب کیا ہےPANTONE ایک خبر: اس سال
لہذا میں اس سال تقریباً ہر تقریب میں لال رنگ کا ہی استعمال کروں گی
شکریہ
نے 2012 کو لال رنگ کے رنگ سے منسب کیا ہےPANTONE ایک خبر: اس سال
لہذا میں اس سال تقریباً ہر تقریب میں لال رنگ کا ہی استعمال کروں گی
شکریہ

افتخار اجمل بھوپال said
اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی آپ کے پورے خاندان پر کرم کرتے ہوئے وہ تمام دعائيں آپ کيلئے قبول فرمائے جو آپ نے اُوپر لکھی ہيں
آپ کی فرمائش ميں نے گذشتہ کل اپنے بلاگ پر پوری کر دی رھی
لال رنگ کے متعلق سُنا ہے
Red is hot. It’s a strong color that conjures up a range of seemingly conflicting emotions from passionate love to violence and warfare.
اللہ خير رکھے
ام تحریم said
شکریہ چچا جان
آپ کے گھر والوں کو بھی نیا سال راس آئے
آمین
??? 2012 ????? ?? | Tea Break said
[...] ??? 2012 ????? ?? [...]