چوتھی عالمی جنگ
Posted by ارتقاءِ حيات on December 25, 2011

البرٹ آئن اسٹائن سے کسی نے پوچھا کہ”تیسری عالمی جنگ میں کون سے ہتھیار استعمال ہوں گے؟”
اس نے جواب دیا زمانہ اتنی تیزی سے ترقی کر رہا ہے کہ یہ بتانا مشکل ہے ،البتہ یہ بتا سکتا ہوں کہ چوتھی جنگ عالمگیر جنگ میں کون سے ہتھیار استعمال ہوں گے “
کون سے؟ سائل نے بڑے اشتیاق سے پوچھا۔
پتھر ! آئن اسٹائن نے جواب دیا




چوتھی عالمی جنگ | Tea Break said
[...] چوتھی عالمی جنگ [...]
افتخار اجمل بھوپال said
ميرا خيال ہے کہ چوتھی عالمی جنگ سائبر جنگ ہو گی اور يہ آئنسٹائن کو معلوم نہيں تھا
ام تحریم said
Cyber War to 3rd World War ho gi
jis k baad larny k liye hathyar nai hon ge
lehaza 4th World Patharon se hogi
افتخار اجمل بھوپال said
آپ اُردو کو انگريزی ميں کيوں لکھتی ہيں ؟ ميں نے شايد پہلے بھی پوچھا تھا
جی نہيں سائبر وار کيلئے دنيا ابھی ليس نہيں ہے ۔ يہ ڈيجيٹل پروسيسنگ اينڈ اميجنگ کا کھيل ہو گا جس ميں ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے ۔ تيسری جنگ ريموٹ کنٹرول ايميونيشن کی ہو گی ۔ پتھر کی جنگ اب ملکوں کے درميان نہيں ہو گی ۔ يہ صرف مختلف شہروں ميں احتجاجيوں اور پوليس کے درميان ہو سکتی ہے
Bilal ahmed said
AoA is jang ka parh k mijhe meri walida yad aa gaen mera or mera bhai ka bht jhagra howa krta tha tu wo her baar yehi kaha krti thein k dunya pata nai kis jang k intzar me hai mere ghar tu roz hi jang chiri hoti hai ab tu bus yadein hi reh gai hn un dino ki ALLAH PAk sab k waledein or behan bhaiyon ko hamesha apni amaan me rakhe aameen
ام تحریم said
Ameeeen Summameeen