قوّال
Posted by ارتقاءِ حيات on December 21, 2011
تحریک خللافت کے زمانے میں مولانا محمد علی ،اقبال کے پاس آئے اور بڑی لعنت ملامت کرتے ہوئے بولے۔”ظالم ! تم نے لوگوں کو گرما کر ان کی زندگی میں ہیجان برپا کر دیا ہے، خود تو کسی کام میں حصہ نہیں لیتے۔”
اس پر اقبال نے جواب دیا”تم بالکل بے سمجھ ہو۔تمہیں معلوم ہونا چاہیئے میں تو قوم کا قوّال ہوں۔ اگر قوال خود وجد میں آکر جھومنے لگے تو قوُالی ہی ختم ہو جائے گی۔





عمیر ملک said
واہ۔۔ علامہ نے بھی کیا خوب جواب دیا۔۔۔
ہاں تو سب ہی قوال بن گئے ہیں۔۔۔ اب وجد میں کون آئے گا۔۔۔۔! :پ
ام تحریم said
بسند آنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Dr Jawwad Khan said
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں۔۔۔۔بہت عمدہ
NOOR said
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ان حضرات کی بات ہی اور تھی ۔ ۔ ۔
قوّال | Tea Break said
[...] قوّال [...]