قطر کے امیرالشيخ حمد بن خليفة ال ثاني
Posted by ارتقاءِ حيات on December 19, 2011
خلیج کی عرب شاہی ریاست قطر کے حکمران کا سرکاری لقب”امیر”ہے۔قطر کے موجودہ امیر شیخ حماد بن خلیفہ الثانی کی عمر 58سال ہے اور ان کی دولت 2ارب امریکی ڈالر ہے۔قطر کے تیل اور قدرتی گیس کے ذخائر کو ترقی دینے مین شیخ حماد کی بصیرت اور ذاتی کوششوں کا بڑا عمل دخل ہے۔اس کے علاوہ ان کی ایک اور وجہ شہرت قطر کی مسلح افواج کو جدید اسلوب میں ڈھالنا ہے۔ امیر قطر کا شاہی محل دارلحکومت دوحہ میں واقع ہے، تاہم وہ اس میں نہیں رہتے۔یہ محل عموماً پارلیمانی سرگرمیوں اور مہمانوں کے خیر مقدم اور ان کے قیام کی ضرورتوں سمیت دیگر سرکاری کاموں میں استعمال ہوتا ہے۔





.jpg)
فياض آفريدي said
معاف كيجئيي ان كا نام”حماد” نهين حمد هي شكريه
ام تحریم said
تصحیح کا شکریہ
NOOR said
معلومات میں اضافے کے لئے مشکور ہوں ۔۔۔
سنا ہے کہ قطر اچھا شہر ہے ۔۔۔
فياض آفريدي said
قطر بهت اچها ملك هي بهت پرامن هي. ليكن جو بهي هو اپنئ وطن كي بات كچه اور هي هئ
ام تحریم said
%یہ بات فیاض صاحب کی ۱۰۰
درست ہے
مکی said
تحریر میں یہ اضافہ بھی فرما لیجیے کہ باپ سے اقتدار چھیننے میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں..
ام تحریم said
ارے باپ بیٹے بھائی اور دیگر اقارب و رشتے داروںسے سلطنت چھیننا تو بادشاہوں کی روایات ہیں
مغلیہ سلطنت ہو یا عباسی خلفاٗ ہوں یا کہ بنو امیہ اس میں پیچھے کون ہے؟؟؟؟
اس میں ان بچارے کیا کیا دوش
زن زر زمین سب اڑا دیتی ہے ہوش
شبانه said
….. سمجهـ نهى ايا كه