ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

قہر جہالت

Posted by ارتقاءِ حيات on December 10, 2011


ایک بزرگ عالم کسی بستی میں پہنچے جہاں انہوں نے 2دن قیام فرمایا۔
تیسرے دن صبح سویرے انہوں نے اپنے شاگردسے کہا”اپنا سامان فوراً باندھ لو ،ہمیں یہاں سے جانا ہے ابھی”
شاگرد نے پوچھا”یہاں آنے کے لئے آپ نے طویل سفر کی مشقت اٹھائی، اب یہاں سے اتنی جلدی کیوں روانہ ہونا چاہتے ہیں؟”
عالم نے فرمایا”مجھے اس بستی میں آئے 2دن ہو گئے ہیں۔سب کو میرے آنے کی اطلاع بھی ہے،پھر بھی کوئی علم کا طالب میرے پاس نہیں آیا۔جس بستی کے لوگوں کو علم کا شوق نہ ہو وہاں عذاب الہٰی نازل ہو کر رہتا ہے۔اس لئے جلدی سے اس زمین سے دور نکل چلو”

3 Responses to “قہر جہالت”

  1. mohibalvi said

    بہت عمدہ حکایت ہے اور اتنا اچھا بلاگ سیٹ کرنے پر میری طرف سے ڈھیر ساری مبارک ہو تحریم۔

  2. ميں کہاں جاؤں ؟

  3. سوچ رہا ہوں وہ بستی والے ایسے کیوں تھے؟

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers