ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت

Posted by ارتقاءِ حيات on December 10, 2011

 

حضرت عبدالللہ بن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہہ سے کسی نے پوچھا کہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ کی انگوٹھی پر کیا عبارت نقش تھی؟
انہوں نے فرمایا۔حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ نے پورے صدق دل سے اپنی انگوٹھی پر یہ جملہ نقش کرایا تھا۔
ترجمہ:“اے اللہ مجھے سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت عطا فرما”

One Response to “سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت”

  1. السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    اللہ یہ دعا ہمارے حق میں بھی قبول فرمائے۔۔ آمین

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers