ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

معاہدہ

Posted by ارتقاءِ حيات on December 2, 2011

ایک مرتبہ مشہور جاسوس نگار سر آرتھر کانن ڈائل کے ڈرامے میں ایک اداکار مختصر سا کردار انجام دے رہا تھا۔کسی بات پر  اس نے کانن ڈائل سے کہا :
“ہم زندگی بھر کے لئےآپس میں معاہد ہ کر لیتے ہیں کہ دونوں کو جس قدر آمدنی ہوگی وہ ہم برابر تقسیم کر لیں گے”
کانن ڈائل نے اداکار کی اس تجویز کو حقارت سے ٹھکرا دیا کیونکہ وہ اداکار اس وقت 1ہفتہ میں صرف3پاؤنڈ کماتا تھاجبکہ وہ بلاشبہ بہت زیادہ کماتا تھا۔
آپ کو یہ سن کر تعجب ہوگا کہ وہ اداکار چارلی چپلن تھا جس نے آگے چل کر بے پناہ شہرت کے ساتھ ساتھ بے اندازہ دولت بھی کمائی۔

2 Responses to “معاہدہ”

  1. اسی لئے کہتے ہيں دولت سے محبت کی بجائے انسان سے محبت کرو

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers