یاجوج و ماجوج یا گاگ و مےگاگGog & May Gog
Posted by ارتقاءِ حيات on November 21, 2011
“یاجوج و ماجوج “2 مفسد قوموں کے نام ہیں جن کا ذکر قرآن مجید اور انجیل میں آیا ہے۔
“یاجوج و ماجوج “کی اصلیت اور حقیقت سے متعلق 2 اقوال پائے جاتے ہیں کہ یہ الفا ظ عربی الاصل ہیں اور ان کا مادہ ج (اَجُ۔اجیجا)ہے۔ جس کے معنی آگ کے بھڑکنے اور شعلہ اچھلنے کے ہیں۔کثرت کی بناء پر ان کے اضطراب کو شعلہ زن آگ سے تشبیہ دی گئی ہے۔ یا پھر اس کا اشتقاق(ایک کلمہ سے دوسرا کلمہ بنانا)ماء اُجاج،(کھاری پانی)سے ہے۔ قرآن مجید میں ارشاد ہوا ہے:
وھذا ملح اجاج (اور یہ کھاری ہے)
ہر صورتوں میں ان کا وزن یفعول (یاجوج)اور مفعول (ماجوج) ہوگا۔ دوسرے قول کے مطابق دونوں کا وزن “فاعول”ہے۔
کے نام مشہورہیں۔MAY GOG اور مے گاگGOG”یاجوج و ماجوج “کے لئے یورپ کی زبانوں میں گاگ




linkstonoteShirazi said
Thanks for leaving the comment there. Hope you have voted as well. BTW, you have a nice blog.
تحریم said
شکریہ جناب شیرازی
آپ کے بلاگ کو ووٹ دینے کے لئے کسی اب بھی کسی کی ضرورت رہ جاتی ہے بھلا؟
بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ
waqas jani said
AOA aap k blogs buhut informative or dilchasp hote hain mujhe sb se zyada aap k posts ka intezar rehta he plz din main 3 * 4 posts beja krain Allah aap ko buhut izzat de keep it up
تحریم said
شکریہ۔۔ پسند کرنے گا بلاگ