ٹارزن
Posted by ارتقاءِ حيات on November 19, 2011
ایڈگر رائس بروز کا نام تو شائد ہی کچھ لوگ جانتے ہوں مگر “ٹارزن”کے نام سے کون واقف نہیں۔یہ رائس ہی کے قلم سے تراشا ہوا ایک کردار ہے۔اوراس سے ادب سے تعلق رکھنے والوں کے ساتھ ساتھ عام آدمی اور بچے تک واقف ہیں۔ایڈ گر رائس بروزکے ناولوں کا یہ سلسلہ کئی جلدوں پر پھیلا ہوا ہے۔کہا جاتا ہے کہ ٹارزن نامی ناول بائبل کے بعد سب سے زیادہ بکنے والی کتاب ہے۔
ٹارزن ایک ایسے جوڑے کا بیٹا تھا جو افریقہ گیا تھا ۔ ٹارزن کی پیدائش وہیں ہوئی تھی۔یہ جوڑا دراصل جس جہاز میں سفر کر رہا تھا وہ تباہ ہو گیا تھا۔اور ان میاں بیوی نے ساحلی جنگل میں اپنا گھر بنا لیا تھا۔پھر انہیں گوریلوں نے مار ڈالا۔اور ٹارزن جو بہت چھوٹا تھا نے لے لیا اور اس کی پرورش کی۔APEاسے ایک بندریا
یہ ناول انتہائی دلچسپ تھابعد میں رائس بروز نے اس سلسلے کے بہت سے ناول لکھے۔ ٹارزن اب ایک لافانی کردار بن چکا ہے۔
http://www.videobb.com/e/YgN3ej3vGyyn
http://www.megavideo.com/v/HCG25DLR0e50e5c0e47e79410a9740e7370e85c3







أبو فارس said
ایک ٹارزن ہم نے بھی بنایا تھا کبھی
http://makki.urducoder.com/?p=392
تحریم said
لنک کام نہیں کر رہا
أبو فارس said
نو ٹینشن اب کھلے گا
http://goo.gl/lwB6q
تحریم said
آپ کے بلاگ پر جواب دینے کے لئے لاگ ان ہونے کی سہولت کافی بے تکی ہے