ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

میرے بلاگ کو ووٹ دینا چاہیں گے؟

Posted by ارتقاءِ حيات on November 19, 2011

2011کےپاکستان کے بہترین بلاگز کا ایک مقابلہ کرایا جا رہے ہے جس میں انٹرنیٹ سے ہر کوئی ووٹ ڈال سکتا ہے۔ پاکستانی بلاگر ایک بہت بڑی تعداداس  میں شامل ہے۔

اب ان ایوارڈز میں میرا بلاگ بھی نامزد ہوا ہے ۔ لہذا میرے بلاگ کو بھی ووٹ دیں۔
ویب سائٹ کھولیں اورہیڈنگ کے نیچے بنے پانچویں اسٹارپرکلک کر کے میرے بلاگ کوووٹ کریں۔ 
ہو سکے تو میرے بلاگ پر رائے بھی دیجئے یہ زیادہ بہتر رہے گا
وقت کم ہے لہٰذا جلدی کیجئے
شکریہ

9 Responses to “میرے بلاگ کو ووٹ دینا چاہیں گے؟”

  1. کچھ تو حق بنتا ہی ہے ویسے

  2. Saleem muhammadm said

    5 star

  3. Aoa sory tereem me apko vote nhi de paa rhi meine blogs ki aplication i phone pe le rakhi hai shayad isi waja se me next step pe nhi ja paa rhi agar apko koi tariqa pata hai phone se voting krne ka tu bata dein plz weise mera vote ap hi k sath hai.

  4. دلاور said

    فرض کیجئے اگر آپ ایوارڈ جیت جاتیں ہیں تو کیا آپ اسے لینے کے لیے وہاں موجود ہونگی؟

    کیونکہ میری معلومات کے مطابق تحریم ایک فرضی کردار ہے۔

    • تحریم said

      آپ کی معلومات ناقص ہیں
      درست کیجئے
      اور ایوارڈ مجھے ملے گا یہ میں نے نہیں کہا
      ہاں ووٹ مجھے دیجئے کہ یہی فیشن چل رہا ہے
      پاکستانیوں کا

  5. یہ لیجئے ایک ووٹ ہماری طرف سے بھی۔

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers