زیت اور زید
Posted by ارتقاءِ حيات on November 19, 2011
دور خلافت علی کرم اللہ وجہ ملتان سے جاٹ کا ایک وفد جن میں 70افراد شامل تھے خطۂ عرب پہنچا اور اس نے سپاہ اسلام میں شمولیت اختیار کر لی۔عرب مورخین انہیں زیت اور زید کے نام سے یاد رکھتے ہیں۔حضرت علی نے جب بصرہ فتح کیا تو خزانے کی حفاظت ان کی ذمے داری میں دے دی۔
(مقدمہ آئینہ حقیت نما، اکبر شاہ خان، جلد 1صفحہ 55،رجال کشی صفحہ 73مطبع)




Bilal ahmed said
Aoa Is topic pe kuch mazeed b likhye agar mumkin ho tu.
تحریم said
اس پر مکمل تفصیلی مضمون زیر قلم ہے