ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

عجیب ملک کا عجیب رواج

Posted by ارتقاءِ حيات on November 15, 2011

پاکستان ایک عجیب ملک ہےجہاں:
کوئی بھی گورنمنٹ اسکول میں پڑھنا نہیں چاہتا
کوئی بھی گورنمنٹ ہسپتال میں علاج کروانا نہیں چاہتا
کوئی بھی گورنمٹ کی جانب سے چلائی گئی ٹرانسپورٹ میں سفر کرنا نہیں چاہتا
کوئی بھی گورنمنٹ کے اداروں کے ذریعے کام کروانا نہیں چاہتا
مگر۔۔۔۔!!!
گورنمنٹ کی نوکری ہر پاکستانی چاہتا ہے۔
آخر کیوں؟

15 Responses to “عجیب ملک کا عجیب رواج”

  1. Saad said

    Wah….kia baat hai…bilkul such likha hai…

  2. Asma Khan said

    Kiya aap wakai nahi janti k aesa keun hai? :/
    Visit my blog–> Stay Blessed

  3. Gm butt said

    Govt salary kitni hai 50,000 aur kaam khuch nai bad politics per ghup shup lagaow aur gher aaajaoo hahahaha nice govt job

  4. بہت خوب اور بہت درست بات ؛
    اعلی۔۔

  5. شور said

    تاکہ بغیر محنت کے پیسے ملیں

  6. Aoa ap k sawal ka jawab ye hai k gov job pakistan mein baap ki jageer samjhi jati hai jisko jeise chaho use kro koi puchne wala nai

  7. بات تو واقعی عجیب کی ہے۔
    سوچھنے والی بات ہے کہ ایسا کیوں ہے۔

  8. Jawad Ahmad said

    Government edaro mai tanhwa achi milti hai.
    Aur kaam b nahi krna parhta.
    Acha package hai na….

    • تحریم said

      یہ سچ نہین ہے
      میرا بھائی بورڈ آف انوسمینٹ میں ہے
      صبح 8 بجے سے 12 گھنٹے ڈیوٹی پر رہتا ہے جو
      20 گھنٹے تک بھی چلی جاتی ہے
      اور تنخواہ بھی اچھی نہین
      گورنمٹ میں تنخواہ اچھی نہیں پر سہولیات اچھی ہیں

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers