مدر شپٹن Mother Shipton
Posted by ارتقاءِ حيات on November 13, 2011
ایک انگریزرتالہ ” مدر شپٹن”(1488 تا 1561)گزری ہے ۔سترہویں ، اٹھارویں اور انیسویں صدی عیسوی میں برطانیہ، آسٹریلیا اور شمالی امریکا میں ان پیشن گوئیوں کی دھوم تھی۔ کئی سانحات اور بڑے واقعات کو انہی پیشن گوئیوں سے نتھی کیا جاتا ہے۔انہوں نے بھی شاعرانہ انداز میں پیشن گوئیاں کی ہیں 2012 کے حوالے سے مدر شپٹن کے 2 مصرعے ملاحظہ کیجئے:
ایک آتشیں اذدہا آسمان پر ظاہر ہو گا
زمین کے خاتمے سے قبل وہ اس کے گرد 6 چکر لگائے گا
آپ ان مصرعوں کے کچھ بھی معنی لیں لیکن شارحین مدر شپٹن کا خیال ہے کہ مدر شپٹن نے خلا سے کسی بڑے شہاب ثاقب یا کسی سیارے کے ۔NibiruیاPlanet-X آنے کی اطلاع دی ہے جیسے کہ:
یاد رہے کہ پراسرارسیاروں NibiruیاPlanet-X کے ظہور کی اطلاعات ایک تواتر سے خاص حلقوں کی جانب سے دی جاتی رہی ہیں۔






Ali Hasaan said
تھوڑا مزید بھی لکتھیں تو اچھا ہوتا۔پڑھ کر تشنگی رہ گئی۔
تحریم said
وقت کی زیادہ اور مواد کا مستند ہونا یہ بھی ضروری ہے جی