ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

اہم فیصلہ

Posted by ارتقاءِ حيات on November 11, 2011

والٹ ڈزنی نے جب ہالی وڈ میں اپنے اسٹوڈیو کا اغاز کیا تو ان کی ایک اسسٹنٹ ایک لڑکی تھی جسے ملازمت کی ضرورت نہ تھی مگر وہ شوقیہ کام کر رہی تھی۔اسے جب تنخواہ کا چیک ملتا تھا جسے وہ کیش کرائے بغیر رکھ لیتی تھی۔کافی ماہ گذر گئے تو والٹ ڈزنی اور ان کے بھائی رائے کو تشویش ہونے لگی ۔ کیونکہ اب اگر اس لڑکی نے وہ چیک ایک ساتھ کیش کرائے تو ان کا دیوالیہ نکل جاتا۔
والٹ ڈزنی نے ایک انٹرویو دیتے وقت بتایا کہ “میں نے اور رائے نے یہ فیصلہ کیا کہ ہم اسی لڑکی سے اس بارے میں بات کرتے ہیں کہ اسے جب چیک کی ضرورت ہی نہیں تو وہ سے ضائع کر دے۔”ڈزنی کا کہنا ہے کہ لڑکی نے میری بات سنتے ہی بلا چوں چرا تمام چیک اسی وقت پھاڑ دیئے۔ مزید اپنی بات میں اضافہ کرتے ہوئے ڈزنی نے بتایا کہ شائد اسی لئے آج وہ میری بیوی ہے۔اور اس لڑکی کا نام للن ڈزنی ہے۔

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers