ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

مصور یگانہ:واں داخ Van Gogh

Posted by ارتقاءِ حيات on November 1, 2011

واں داخ انیسویں صدی کے عظیم مصوروں میں شمار ہوتا ہے۔(Van Gogh)
 آج اس کی ایک تصویر 5ملین ڈالر زمیں بک سکتی ہے۔اس کی ساری تصاویر کی مالیت اربوں ڈالرزمیں متعین ہوتی ہے،لیکن قسمت کے کھیل دیکھئے،یہ عظیم مصور اپنی تمام زندگی میں صرف 1تصویر بیچ پایا۔وہ ساری عمر قلاش رہا،اور اپنے بھائی تھیو کے سہارے زندہ رہا۔اسے اپنی زندگی میں ایک ناکام مصور سمجھا گیا۔
اس کی زندگی بھی کسی ڈرامے سے کم نہیں تھی۔اس نے زندگی کی ابتداء کلرکی سے کی تھی۔کچھ عرصہ اسکول ٹیچر بھی رہا۔اسکے بعد مشنری رہا اور پھر وہ مصور بن گیا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کا کام شروع سے ہی منفرد تھا،مگر لوگوں سے اسے ستائش نہیں ملی۔چینختے ہوئے رنگوں اور برش کے کھدرے استعمال کو سراہا نہیں گیا، حالانکہ یہ انداز اس زمانے میں سب سے الگ نعیت کا تھا۔
نامی مقام پر 1853؁ میں پیدا ہوا۔لندن میں مذہبی تعلیم حاصل کی۔Zundertبیلجئیم کی سرھد کے قریب زندرت
اور مشنری بن گیا۔مگر پھر اس نے یہ میدان بھی چھوڑ دیا اور بیلجئیم چلا گیا۔یہاں اسے بائبل کے بارے میں غلط تشریحات کرنے کے الزام میں ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑے۔1880؁ میں اس نے باقاعدگی سےمصوری کا آغاز کیا۔کچھ عرصے بعد وہ پیرس چلا گیا۔اور اپنے بھائی کے ساتھ رہنے لگا۔جو ایک آرٹ گیلری میں ملازم تھا۔یہاں اس کی ملاقات ملک کے کئی جید
گروپ سے تعلق رکھتے تھے۔ان میں پکاسو،اور گاگین نامور مصور تھے۔Impressionistمصوروں سے ہوئی جو
اس نے ان مصوروں کے اثرات بھی قبول کیے اور اس کی تصاویر میں کشادہ کھیتوں کے مناظر بھی دکھائی دینے لگے۔
1888؁ میں وہ پیرس سے آرلینز چلا گیا۔یہاں اس نے اپنی تصاویر بیچنے کی سعی کی مگر ناکام ہوا۔اس کی کوئی بھی تصویر فروخت کے دورے پڑنے لگے۔Hallucination نہ ہوسکی۔نتیجتاً اس کا نروس بریک ڈاؤن ہوگیا۔شدید ڈپریشن میں اس پر واہمے
اس کی حساس فطرنے نے گاگین کے ساتھ مطابقت نہ پائی ، اور اس نے ایک دن سخت غصے اور مایوسی کی حالت میں اپنا بایاں کان چاقو سے کاٹ لیا۔1889؁ میں اس کو  ایک دماغی شفا خانے میں داخل کردیا گیا۔مگر یہاں بھی اس نے مصوری کے کام کو جاری رکھا۔اس نےیہاں
نامی تصویر بنائی جو اپنی شوخی کی بنا پر منفرد تھی۔Starry Night
اس کے بعد اس پر تصویرں بنانے کا جنونی دور شروع ہوگیا۔اس کا روحانی کرب اس قدر شدید تھا کہ 27جولائی1890؁ میں اس نے سینے میں گولی مار کر خودکشی کر لی وہ صرف 37سال زندہ رہا۔
اس مصور کا بہت سا کام ایمسٹرڈٖم شہر کے ایک میوزیم میں رکھا ہوا ہے۔یہ میوزیم اسی کے نام سے موسوم ہے۔1960؁ میں اس کے نام سے ایک فاؤنڈیشن بھی قائم ہو چکی ہے۔ وہ تصویر جو اپنی زندگی میں بیچ پایا تھا وہ ماسکو کے پشکن میوزیم میں رکھی ہے۔
۔The Red vineyard of Hiresاس کا نام ہے

6 Responses to “مصور یگانہ:واں داخ Van Gogh”

  1. BILLU said

    Interesting

  2. شاید کسی ٹرانسلیشن سافٹ ویئر سے کام لیا گیا ہے۔۔۔بہت سے فقروں کا ربط ٹوٹ ٹوٹ جا رہا ہے۔
    اور میں تو موصوف کو واں گوہ ہی پڑھتا رہا آج تک۔۔۔ یہ تو واں داخ نکلے۔

  3. [...] مصور یگانہ:واں داخ Van Gogh [...]

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers