ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

چاند اور ستاروں کے چند خوبصورت نظارے

Posted by ارتقاءِ حيات on October 30, 2011

6 Responses to “چاند اور ستاروں کے چند خوبصورت نظارے”

  1. بی بی جی ۔ ستارے کہاں ہيں جنہيں پسند کرنا ہے ؟ يہاں تو 6 چھوٹے چھوٹے خانوں ميں يہ لکھا نظر آ رہا ہے
    1.jpg, 2.jpg, 3.jpg, 4.jpg, 5.jpg, 6.jpg
    اجازت ہو تو ميں وجہ تلاش کروں ؟

  2. گُستاخی کی پيشگی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ تصوير نمبر 3 اصلی نہيں لگتی

    • تحریم said

      تصحیح کر لیجئے

      کوئی بھی تصویر اصلی نہیں ہے

      گرافکس ہیں مجھے اچھی لگیں
      ڈیکسٹاپ پر والپیپر لگانے کے لئے تو سوچا یہاں محفوظ بھی ہوں گی اور کوئی چاہے تو خود بھی استعمال کر لے

  3. [...] چاند اور ستاروں کے چند خوبصورت نظارے [...]

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers