ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

الہ دین، سند باد جہازی اور حاتم طائی

Posted by ارتقاءِ حيات on October 23, 2011


برصغیر ہی نہیں پوری دنیا میں بہت بڑی تعداد میں ان کرداروں کے جاننے والے مل جائیں گے۔مجھے یقین ہے آپ بھی ان کے نام سے واقف ضرورہوں گے۔ان مین سے ایک کا نام الہ دین ہے۔دوسرے کا نام سند باد جہازی اور تیسرے کا نام حاتم طائی ہے۔ الہ دین اپنے جادوئی چراغ کے حوالے سے مشہور ہے۔جو اسے ایک غار سے ملا تھا۔ایک جادوگر نے اسے دھوکا دے کر غار میں اتارا تھا۔ جہاں سے اسے یہ چراغ ہاتھ لگا۔جس میں ایک جن بند تھا۔ الہ دین کا نام تو اب محاورے کے طور پر زبان زد عام ہے۔
—————————————————————————————-
سند باد جہازی پر بے شمار فلمیں بن چکی ہیں۔یہ مہم جوئی کا سمبل سمجھا جاتا ہے۔اور اس کے سفر مشہور ہیں۔
One More
One More Part
Sindbad Cartoon
————————————————————————————–
حاتم طائی ایک مشرقی کردار ہے ۔جو اپنی سخاوت اور مہم جوئی کے لئے مشہور ہے۔
Hatim ki Beti
ان تینوں کرداروں کا خالق کون تھا؟ افسوس اس بارے میں کوئی کچھ نہیں جانتا۔یعنی تخلیق تو مشہور ہے مگر خالق گمنام ہو چکا ہے۔
یہ تینوں کردار ہمیں “الف لیلہ”نامی کتاب میں ملتے ہیں ۔ جس میں ایک ہزار ایک داستانیں ہیں۔الف لیلہ حقیقتاً ایک عربی
کا نام دیا گیا ہے۔Arabian Nightsتصنیف ہے۔ اس کا ترجمہ انگریزی میں بھی ہو چکا ہے اور اسے “عریبین نائٹس
یہ کتاب مشرق مغرب میں یکساں مقبول ہے۔ اس کے مصنف کے بارے میں کسی کو نہیں پتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers